جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محرم الحرام صبر، استقامت، برداشت، قربانی کا درس دیتا ہے، وزیراعلی جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا یوم عاشورہ سے متعلق کہنا ہے کہ  محرم الحرام صبر، استقامت، برداشت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔جام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم امام حسینؓ کی مثال سے سبق حاصل کریں،…

عبدالعلیم خان کا یوم عاشور پر قوم کیلئے پیغام

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی جانب سے یوم عاشور پر قوم کے لیے پیغام دیا گیا ہے۔وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام کی اصل تعلیمات ہیں۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ واقعہ کربلا شجاعت کے ساتھ ظلم کے سامنے ڈٹ…

سڈنی :ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ، ویکسین کی فراہمی تیزکردی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہر سڈنی  میں ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز پر قابو پانے کیلئے حکام نے مضافاتی علاقوں میں ویکسین کی فراہمی تیز کردی ہے۔نیو ساوتھ ویلز میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 24 گھنٹوں کے…

اوکاڑہ: سفاک باپ کے ہاتھوں جوان بیٹی قتل

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں گھریلو جھگڑے پر سفاک باپ نے فائرنگ کر کے اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ کی پولیس کے مطابق ملزم ریاض کا کسی بات پر اپنی 23 سالہ بیٹی تسلیم کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔ملزم نے باتوں ہی باتوں میں طیش میں آ کر…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا امکان

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز  کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق  پاکستان پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کو شامل کیے جانے کا امکان، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا…

ہیٹی : زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی

ہیٹی میں زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی۔ہیٹی میں شدید بارش اورسیلاب کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ ہیٹی میں ہفتے کو دارالحکومت پورٹ او پرنس سے 160 کلو میٹر دور 7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a…

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں۔ عمارت کو ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے ۔اس عمارت کی تعمیر میں اینٹوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کے بجائے 2 سے…

یہ مچھلی مرتے دم تک سب کچھ یاد رکھتی ہے!

پیرس: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی یادداشت بھی کمزور ہوجاتی ہے لیکن ’’کٹل فش‘‘ (Cuttlefish) کہلانے والی ایک مچھلی اپنی زندگی کے تمام واقعات کو مرتے دم تک مکمل طور پر یاد رکھتی ہے۔ یہ دریافت خود سائنسدانوں کےلیے حیرت انگیز ہے کیونکہ…

ICC ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایرون فنچ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پیٹ کمنز نائب کپتان ہوں گےآشٹن اگر، جوش ہیزل ووڈ،  میچل مارش اور گلین…

طالبان نے سلون کے باہر خواتین ماڈلز کی تصاویر پر اسپرے کر دیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے بیوٹی پارلرز کے باہر خواتین ماڈلز کے لگے پوسٹرز پر اسپرے کے ذریعے چہرے مٹا دیئے گئے ہیں۔ طالبان کے جنگجوؤں نے دِنوں میں تقریباً پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے، کابل شہر پر…

ICC ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ورچوئل ٹرافی ٹور آج شروع ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کا ٹرافی ٹور ورچوئل ہوگا جو کہ آج سے شروع ہوگا۔اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ممکن نہیں تھا۔ترجمان آئی سی…

بھارت:ویکسین کی لمبی قطار سے بچنے کیلئے شہری کا انوکھا طریقہ

بھارت سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص نے لمبی قطار سے بچنے کا آسان سا حل ڈھونڈ نکالا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری قطار سے ہٹ کر ویکسین سینٹر کے عقب میں موجود کھڑکی کی طرف موجود ہے جبکہ اس نے اپنے…

سویابین کے استعمال کے صحت پر مثبت اثرات

سویابین پھلیوں کی قسموں میں سے ایک قسم ہے جسے سوئےبین بھی کہا جاتا ہے، سویابین کا تعلق مٹر کے خاندان سے ہے، سویابین کی افادیت کے سبب  اس کی دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے، سویا بین انسانی صحت کے لیے مفید غذاؤں میں سے ایک…

جاپان میں فارمولا ون منسوخ

جاپان میں فارمولا ون گراں پری پھر کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔ وبائی وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر آئندہ ہفتے شیڈول فارمولا ون گراں پری کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ایک پلان کے تحت کار ریس کو اکتوبر تک موخر کرنے کا بھی پروگرام…

ایف بی آر کا سسٹم ہیک ہوا تھا، اہم حصہ فعال ہوگیا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا سسٹم ہیک ہوا تھا، اہم حصہ اب فعال ہوگیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شوکت ترین نے ایف بی آر سسٹم ہیک ہونے کی تصدیق کی اور ساتھ ہی اس کا اہم حصہ فعال ہونے کی نوید…

مینار پاکستان واقعہ، موٹروے کیس کی طرح تیز کارروائی ہوگی، راجا بشارت

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ مینار پاکستان واقعے پر گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔گریٹر اقبال پارک میں خاتون کے ساتھ بدتمیزی و بدسلوکی پر پنجاب حکومت متحرک ہوگئی ہے۔راجا بشارت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مینار پاکستان…

سول ایوارڈ پر ڈاکٹرز کے ساتھ زیادتی ہوئی، ڈاکٹر سعد نیاز

معروف گیسٹرو اینٹرولوجسٹ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سول ایوارڈز کے معاملے پر ڈاکٹرز کے ساتھ زیادتی ہوئی۔ایک بیان میں ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا کہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کو ایوارڈز نہ ملے تو اپنا ستارہ امتیاز واپس کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ…