جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی کا طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔افغان طالبان کی جانب سے حشمت غنی احمد زئی کی طالبان کی حمایت کے اعلان کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت…

کے پی کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت کا امکان

خیبر پختون خوا کابینہ میں نئے وزیروں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملاقات میں وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا…

کورونا سے مودی کی مقبولیت میں کمی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کیے جانے والے سروے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ کورونا وائرس پر ٹھیک سے قابو نہ پانے کی وجہ سے…

افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، پاکستان کے انتظامات مکمل

پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔ذرائع کےمطابق افغان کمشنریٹ نے 3…

کراچی: سائٹ میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے سائٹ ایریا کے علاقے میٹر وویل میں واقع ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت 35 سالہ پروین زوجہ عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ پروین کو اس کے شوہر عبدالستار نے سر پر…

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے، روس

روس کے صدر پیوٹن اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سے اشارے دیئے ہیں۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔ادھر…

کابل: ہوٹل میں پھنسے 169 امریکیوں کو 3 ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل  کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکیوں کو 3 ہیلی کاپٹرز سے نکال لیا گیا۔امریکا کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکی شہریوں کے انخلاء کے لیے 3 ہیلی کاپٹرز تعینات کیئے گئے۔یہ بات ایک…

فواد عالم لاجواب فارم میں ہیں، بابراعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فواد عالم لاجواب فارم میں ہیں۔ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دن کے آغاز میں باؤلرز کو پچ سے مدد مل رہی تھی، ابتدائی تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد…

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے: ملا ضعیف

سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے۔یہ بات سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ…

پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے۔عثمان بزدار نے بزرگوں کےعالمی دن پر  خصوصی پیغام جاری کیا۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے تمام ججز کو پلاٹس کی الاٹمنٹ معطل کردی۔اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ حیرت انگیز طور پر کرپشن اور جرائم میں سزا پانے والے ججز کو بھی پلاٹ…

ورلڈ کپ ٹی 20 ٹرافی کا ورچوئل ٹور شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی ٹرافی کا ورچوئل ورلڈ ٹور شروع ہوگیا۔ چیمپئن ٹیم ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کے نظم پڑھنے کے ساتھ ٹرافی ٹور کا آغاز ہوا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ…

پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت

وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 50 واں یوم شہادت ہے۔ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے عظیم قربانی دی۔ڈی جی آئی ایس…

کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر تعزیہ ٹھنڈے کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر تعزیہ ٹھنڈے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی سی آئی پل سے جناح برج جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ایم ٹی خان روڈ سے جناح برج جانے والی سڑک بھی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی جبکہ ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے…

کراچی: انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اگست سے ہوگا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز  23 اگست سے ہوگا، امتحانات میں 1لاکھ36ہزار833 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے، امتحانات 13ستمبر تک دو شفٹوں میں جاری رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق گیارہوں کے فریش…

ہم نے طالبان اور امریکا کو مذاکرات پر آمادہ کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان نے مثبت صورتحال تشکیل دینےکی کوشش کی، ہم نے طالبان اور امریکا کو مذاکرات پر آمادہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ایسی حکمت عملی…

کوہ پیما نائیلہ کیانی گشربرم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

دبئی میں رہائش پذیر نائیلہ کیانی سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ سے زیادہ بلندی پر واقع دنیا کی تیرہویں بلند ترین پہاڑی چوٹی گشربرم ٹو کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی کوہ پیما بن گئی ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے بینکر اور گزشتہ پانچ برسوں سے دبئی میں…

پاکستان کے افغان لیڈر شپ سے خصوصی مراسم ہیں، نیٹو سیکریٹری جنرل

نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے کے طور پر پاکستان کی افغانستان کے متعلق بڑی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ اس کے افغان لیڈر شپ کے علاوہ طالبان سے بھی خصوصی مراسم ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے  افغانستان کے مسئلے پر نیٹو…