جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں: راجہ پرویز اشرف

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم لوگ متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں کچھ اعتراضات تھے اس لیے ہم اس سے علیحدہ…

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے نیک…

سکھر: خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سےرہا کردیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو سکھر کی سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے  جیل کے باہر خورشید شاہ کا استقبال کیا۔جیالوں کا قافلہ خورشید شاہ کی قیادت میں جیل سے ان کی رہائش گاہ روانہ ہوگیا، رہائش گاہ پر…

جنوبی افریقہ بڑا اسکور کرنے میں ناکام، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

شیریں مزاری کی بیٹی کا شہباز گِل کو کرارا جواب

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے بھانجی کہنے پر شہباز گِل کو سوشل میڈیا پر کرارا جواب دے دیا۔ایمان مزاری نے کہا کہ شہباز گِل اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتے تو عوام کو ہر وقت مذہب کا درس نہ دے رہے ہوتے، بلکہ اپنی کارکردگی…

میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردید

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 12 مرحلہ شروع، پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے خلاف ہوں گے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی،…

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی زیرِ صدارت اجلاس بھی ہوا ہے۔ اجلاس میں نور الحق قادری اور علی امین گنڈا پور بھی شریک ہیں جبکہ وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت تازہ صورتِ…

لاہور: انٹرنیٹ اور ٹریفک بحال ہونے لگا

لاہور کے مختلف علاقوں میں کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث بند کی گئی انٹرنیٹ سروس بحال ہونے لگی جبکہ کئی علاقوں کی سڑکوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس…

آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ بھی گر گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کے خلاف تیسری وکٹ 23 رنز پر گر گئی ہے، تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی…

وزیر اعظم عمران خان بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامید

وزیراعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں جیت کیلئے پُرامید ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قریبی رفقاء سے کرکٹ سے متعلق گفتگو میں کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا…

ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں ، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن…

اسلام آباد، پنڈی کیلئے ٹریفک پولیس کا پلان جاری

کالعدم جماعت کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں پریشانی سے بچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری ریڈ زون میں داخلے اور باہر نکلنے کے لیے نادرا چوک اور ایوب…

مداحوں اور میڈیا کے لیے پاک بھارت میچ بہت بڑا ہے، محمد کیف

بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کا کہنا ہے کہ کرکٹ مداحوں اور میڈیا کے لیے پاک بھارت میچ بہت بڑا میچ ہے۔ایک بیان میں بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا کہ ماضی میں پاک بھارت میچوں کے دوران زیادہ پریشر ہوا کرتا تھا۔سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان…

احتجاجی مارچ سے نمٹنے کیلئے وزارتِ داخلہ کے ہنگامی اقدامات

حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مظاہرین سے ہر صورت محفوظ رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کالعدم جماعت کے اسلام آباد تک احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے وزارتِ داخلہ کی جانب سے ہنگامی اقدامات کر لیئے…

پاک بھارت میچ سے متعلق محمد عامر کی پیشگوئی

قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور بھارت کا مقابلہ60/40 ہوگا۔انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ بھارت کو 60 فیصد دینے کی وجہ ہے کہ  انہوں نے حال ہی…