جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کو ان کے عہدے پر بحال کردیا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز برقرار

ایک روز قبل 16 پیسے کی کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 18 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا…

منی بجٹ سے عام کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عام کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا۔  جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد منی بجٹ نافذالعمل ہوگیا…

امکان ہے اپوزیشن جماعتیں مل کر کام کریں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزشن کی دیگر جماعتیں میری حکمتِ عملی پر آرہی ہیں تو زیادہ امکان ہے کہ ہم مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں اپنے استعفے کے موقف سے پیچھے ہٹ رہی…

ایوکاڈو: وہ قیمتی پھل جسے چوروں سے بچانے کے لیے کسان محافظ رکھتے ہیں

ایوکاڈو: وہ قیمتی پھل جسے چوروں سے بچانے کے لیے کینیا کے کسان محافظ رکھتے اور کیمرے لگاتے ہیںایمینول اگنزا بی بی سی نیوز، کینیا15 منٹ قبلکینیا میں ایوکاڈو نامی پھل کا کاروبار اتنا منافع بخش ہو چکا ہے کہ منظم جرائم پیشہ گینگ کے کارندے اس…

حوثی باغیوں کی یو اے ای کو ’مزید حملوں‘ کی دھمکی، سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، ہلاکتوں کی اطلاعات

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…

اڑنے والے ہرن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اڑنے کی صلاحیت رکھنے والا ہرن انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔جنگل میں جانوروں کی طاقت اور تندہی  ہمیشہ سے ہی جنگلی حیات سے محبت کرنے والے انسانوں کے لیے بہت دلچسپ رہی ہے۔دوسری جانب بہت سے انسانوں کو جنگلی حیات سے کافی ڈر بھی…

طاہر اشرفی کا امارات کے سفارتخانے کا دورہ

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے امارات کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں امارات کے سفیر حماد عبید الزاہبی سے ملاقات کی۔طاہر اشرفی نے ابوظبی پر ڈرون حملے پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی قیادت سے رابطہ میں ہے، دونوں ملکوں…

ماں نے دورانِ پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام’میریکل عائشہ‘ کیوں رکھا؟

قطر میں دورانِ پرواز پیدا ہونے والی ایک بچی کا نام’میریکل عائشہ‘ رکھ دیا گیا۔سعودی عرب سے یوگینڈا جانے والی ایک خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیا اور اس کا نام ’میریکل عائشہ‘ رکھا۔بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق،…

ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج ہمارے حق میں فیصلہ ہوا ، آخر کار ہماری کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، الیکشن کمیشن نے کہا ہے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کا کوئی بھی حصہ خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکبر…

کورونا انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ڈرگ انسپکٹر کو مارکیٹ سے تمام اسٹاک اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مطلوبہ…