جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران ویڈیو میں وکیل کی جگہ بلی کا بچہ نظر آنے لگا

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جب ویڈیو سیٹنگ کے دوران ونڈو میں وکیل کے بجائے بلی کا بچہ نظر آنے لگا۔عدالت کی آن لائن کارروائی میں وکیل کی ونڈو میں فلٹر آن ہونے سے ونڈو پر بلی…

شعیب اختر کی پی ایس ایل 6 کے گانے پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے بنائے گئے آفیشل گانے کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ پی ایس ایل کا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے اور اب تک ویوز 45 لاکھ کے قریب…

حوثیوں کا سعودی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، کمرشل طیارے کو نقصان

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے مغربی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر ڈرون سے  حملہ کیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملے کے باعث ایئرپورٹ پر کھڑے کمرشل طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم آگ پر جلد قابو پالیا گیا۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ یہ…

نیب انکوائری کو خوش آمدید کہتے ہیں میرے اثاثے سب کے سامنے ہیں، شوکت یوسفزئی

وزیر محنت و ثقافت  خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نیب انکوائری کو خوش آمدید کہتے ہیں میرے اثاثے سب کے سامنے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کرپشن دو طرفہ ہوتی ہے دونوں نااہل ہونے چاہئیں، آئندہ کے…

سندھ میں کورونا سے 14مریضوں کا انتقال، 538 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14مریض انتقال کرگئے جبکہ 538 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 623 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11015…

چین،گاڑیوں کی فروخت میں 29.5 فیصد اضافہ

بیجنگ (کامرس ڈیسک) چین میں گاڑیوں کی فروخت میں جنوری کے دوران سالانہ بنیاد پر 29.5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب کا بڑھنا ہے۔چائنا آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال بہتر…

محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 16ویں نمبرپرآگئے

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، راولپنڈی ٹیسٹ میں یادگار سنچری کی بدولت وکٹ کیپر محمد رضوان کو بڑی خوشخبری ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے، ٹاپ ٹین…

بھارتی ٹیم اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں،شعیب اختر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف جیتنے کیلیے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں۔انہوں نے بھارتی ٹیم کی چنائی ٹیسٹ میں شرمناک…

پی ایس ایل 6 عالمی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل سیزن 6کے لیے دنیائے کرکٹ کے نامور ستارے شہر قائد میں جگمگانا شروع ہو گئے۔اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور موسی خان کراچی پہنچ گئے جب کہ مختلف فرنچائز کے آفیشلزآج کراچی پہنچیں گے۔غیرملکی اور ملکی…

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(سید وزیرعلی قادری)پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی پہلے میچ سے قبل بھرپور تیاریاں جاری ہیں،قومی ٹیم ٹیسٹ کے بعد مختصر فارمیٹ میں بھی…

اسکائوٹنگ نوجوانوں کی اخلاقی تربیت کرتا ہے، محمد شعیب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے چیف واسکائوٹ پیٹرن محمد شعیب نے کہاہے کہ اسکائوٹنگ ایک بین البراعظمی اسکائوٹ موومنٹ ہے جو نوجونواں میں اخلاقی ،روحانی اورنیک شہری بنانے کی تربیت دیتی ہے۔ یہ نوجوانوں کی سب سے مقبول ترین غیر نصابی تعلیمی…

کراچی چیمبر کے اراکین کو کارگو سروسز پر رعایت دیں گے،ارشد ملک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے آؤٹ لیٹ کا کے سی سی آئی میں افتتاح کر کے ایک اور اہم سنگ میل عبورکرلیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے کے سی سی آئی کے ممبران، عملہ اور…

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ

پولیس کی جانب سے احتجاجی سرکاری ملازمین کو سیکریٹریٹ میں روک کر محدود کرنے کی کوشش کی گئی جس سے شاہراہِ دستور میدانِ جنگ بن گئیشاہراہِ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ سمیت متعدد اہم سرکاری عمارات واقع ہیں۔پولیس کی جانب سے 2 درجن…