افغان شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں افغان شہریوں کی جان و مال اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں افغانستان کی…
کراچی: سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا،پولیس
کراچی میں سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لیاقت آباد میں رشتے داروں کے گھر میں روپوش تھی، ملزمہ نے سابقہ شوہر کو گھر میں بلاکر اس پر تیزاب پھینکا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پسند کی…
تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی، مولا بخش چانڈیو کی تنقید
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے تحریک انصاف حکومت کو اس کی تین سالہ کارکردگی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حیدر آباد سے جاری اپنے بیان میں رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 3 سالوں میں ہر…
نائجیریا میں یوسف اور زہرہ کی پرتعیش شادی کی دھوم
نائجیریا میں صدر کے بیٹے یوسف اور مذہبی رہنما کی بیٹی زہرہ کی شادی کی دھوم52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@Wraith_studios،تصویر کا کیپشنیوسف اور زہرہ کی ملاقات برطانیہ کی ایک یونیوسٹی میں ہوئی تھینائجیریا کے شہر کانو کے ایئر پورٹ کا رن وے طیاروں…
بریکنگ نیوز: عزیز اللہ فضلی دوبارہ افغان کرکٹ کونسل کے چیئرمین مقرر ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=pm4J_clQwaM
بریکنگ نیوز: راولپنڈی میں مدرسہ کے استاد نے طالبہ سے زیادتی کی۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=fejVSCLejp8
حیدرآباد: تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا مظاہرہ
حیدرآباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔پریس کلب کے سامنے موجود مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل جاری ہے لیکن سندھ میں بند ہے۔مظاہرین نے…
فوادچوہدری کا IED دھماکے پر اظہار مذمت
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے بلوچستان کے علاقے گچک میں آئی ای ڈی دھماکے پر اظہار مذمت کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعہ میں کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر افسوسناک ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے…
خیرپور: تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف اساتذہ کا احتجاج
صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اساتذہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔احتجاج میں شامل مظاہرین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو تالے لگا کر سندھ کی تعلیم تباہ کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان کے…
خواتین سے بدسلوکی اور دست درازی واقعات پر کارروائیاں جاری ہیں، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا یکے بعد دیگرے پیش آنے والے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات سے متعلق کہنا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی اور دست درازی کے واقعات پر کارروائیاں جاری ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک…
عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا: عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا اور مذاکرات کیے۔شکرگڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…
حکومت کے 3 سال اور وعدے مایوس کن ہیں، راجا پرویز اشرف
سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا موجودہ حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر کہنا ہے کہ تین سال میں جو حکومت کے وعدے تھے ان کے نتائج مایوس کن ہیں۔راجا پرویز اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنا اور سمجھانا چاہیے، بلاول بھٹو…
پنجاب حکومت کا بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے افسوسناک واقعہ کے پنجاب حکومت نے بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلح پرائیوٹ گارڈز موٹرسائیکلوں پر پارکوں میں گشت کریں گے، اس کے ساتھ ہی…
بریکنگ نیوز: بھارت اور اجیت ڈوول افغانستان میں ناکام ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=G11PlJKEdAE
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | افغانستان: کابل ایئرپورٹ پر بھگدڑ میں 7 افراد ہلاک 22 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=HTnnXIPvWao
تھر، خراب فلٹر پلانٹس کی بحالی کیلئے مزید 2ارب کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیدیا گیا
سندھ حکومت کی جانب سے صحرائے تھر میں خراب فلٹر پلانٹس کی بحالی کے لیے مزید دو ارب روپے کا ٹھیکہ عارضی طور پر نجی کمپنی کو دے دیا گیا ہے جبکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ تھر کے باسیوں کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔صحرائے تھر میں صوبائی…
پنجاب: کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری
پنجاب میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح تقریباً 11 فیصد رہی جو کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے جبکہ صوبےمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید…
کراچی: اب تک کتنے افراد کی ویکسینیشن ہوچکی؟
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں اب تک 53 لاکھ 53 ہزار سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔حکام محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں اب تک 40 لاکھ 59 ہزار سے زائد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی…
لاہور، پنجاب نیب فارغ ہو چکی اب راولپنڈی نیب سے طلبی کی خبر آگئی: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب نیب فارغ ہو چکی اب راولپنڈی نیب سے طلبی کی خبر آگئی، یہ ایک کرپٹ ٹولہ ہے اور عمران خان اس کے سرپرست ہیں۔مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں احسن اقبال، عظمیٰ بخاری…
حیدرآباد: ہندو برادری رکشا بندھن منارہی ہے
صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ہندو برادری بڑے ہی جوش و خروش سے رکشا بندھن کا تہوار منا رہی ہے۔رکشا بندھن کے تہوار پر بہن اور بھائی ایک دوسرے سے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔حیدرآباد کے سرکٹ ہاؤس کے مندر میں رکشا بندھن کا تہوار منانے کے…