سندھ میں کورونا سے 22 اموات، 1118 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13946 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 اموات رپورٹ…
رکشہ میں لڑکی سے دست درازی، 2 ملزمان سے تفتیش جاری، پولیس
لاہور ميں یومِ آزادی پر آٹو رکشہ میں سوار خاتون سے گھناؤنی حرکت کرنے کے الزام میں زیرِحراست افراد سے تفتیش جاری ہے۔پولیس نے گزشتہ روز دو ملزمان کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی نے اب تک زیرِ حراست ملزمان…
مکمل ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھل جائیں گے، وزیر تعلیم سندھ
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا کہنا ہے کہ 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھل جائیں گے، جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی وہ اسکول 30 اگست سے کھلیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سید…
افغانستان سے انخلا، شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان نے یورپی یونین کو اس کی جانب سے کی جانے والی انخلاء کی کوششوں میں مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ یقین دہانی یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان افغانستان کے…
اپوزیشن جماعتوں کا مفاد دھاندلی میں ہے، فرخ حبیب
وزیرِ مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مفاد دھاندلی میں ہے اس لیے انتخابی اصلاحات کو مسترد کر رہی ہیں۔فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی بے روزگاروں کا ٹولہ ہے، اِن کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ…
انفوکس – 22 اگست 2021 | PDM کی بنیادی توجہ کیا ہے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=R2QrRE2VrkQ
افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی، گلبدین حکمت یار
کابل: انجینئر گلبیدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ توقع ہے افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ حزب اسلامی انجینئر گلبیدین حکمت یار نے کہا کہ افغانستان…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | ورلڈ یوتھ سکریبل کپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی 22 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=iqaPvOYeJzk
حکومت افغانستان سمیت اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجا پرویز اشرف
سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے حکومت سے افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ پرویز شرف کا کہنا تھا کہ…
حکومت کے تین سال مکمل، پی ٹی آئی کا وفاق و صوبوں میں تقریبات کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے 26 اگست کو وفاق اور صوبوں میں تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب میں وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔ان تقریبات میں…
پنجاب حکومت کا دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے دبئی ایکسپو میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ نومبر میں ثقافتی اور تجارتی اشیا نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دنیا کو پنجاب کے بزنس فرینڈلی ماحول سے روشناس کرایا جائے گا، جنوبی،…
ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں، باہمی تعاون اور ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے۔وفاقی وزیرداخلہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔اس موقع پر چینی…
لاہور واقعات پر محمد حفیظ برہم، سخت قانون سازی کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین محمد حفیظ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر خواتین کو اوباش افراد سے بچانے کے لیے قوانین بنانے اور انہیں نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لاہور میں آٹو رکشا میں…
گوادر میں سرِ راہ احتجاج یا دھرنوں پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان میں اہم پورٹ سٹی گوادر کی مقامی انتظامیہ نے سرِ راہ احتجاج یا دھرنوں پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گوادر کے دفتر سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ہوم اینڈ ٹربل افیئرز ڈپارٹمنٹ کا بھی حوالہ دیا گیا…
لندن میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی
لندن میں مریم نواز کے بیٹےجنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بیٹے کے نکاح کی تقریب میں آن لائن شرکت کریں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز جاتی امرا میں بیٹے کے نکاح کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کریں گی، جس میں…
بریکنگ نیوز: ہیبت اللہ اخوندزادہ کی پاکستان کی شکایت پر بڑا قدم | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=GVJpZpenKrc
قدیم ترین زندگی کی باقیات والی سترنگی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگ
میکسیکو کی سترنگی جھیل: تین ارب سال پرانے زندہ فوسلز والی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگایما ایلزوردیبی بی سی فیوچر18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیکسیکو کے مقامی سیاحتی معاون کلاڈیو ڈیل ویلے کے مطابق جھیل باکالار لاگون کی خوبصورتی اس کے…
بریکنگ نیوز: گلبدین حکمت یار کا بھارت کو مشورہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=E9o52JAcvsI
پاکستان کے سید عماد علی ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن بن گئے
پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا، وہ دوسری مرتبہ ویسپا ورلڈ یوتھ چیمپیئن بنے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عماد نے 2018 میں دبئی میں ہونے والی چیمپئن شپ بھی جیتی تھی۔عماد علی دو مرتبہ ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنے والے دنیا…
گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی
امریکا میں گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔ یہ واقعہ امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا، جہاں گالفر نے شارٹ کھیلا تو گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔ گالفر سمیت موقع پر موجود تمام…