جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغان طالبان نے پاکستان مخالف عناصر کو روکنےکیلئے کمیشن بنا دیا

امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے والے عسکریت پسندوں کو تشدد سے روکنے کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کے…

امریکا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد ہلاک

امریکا میں جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ٹینیسی میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا…

جماعت اسلامی سیاسی جماعت نہیں، اسلامی تحریک ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیاسی جماعت نہیں، اسلامی تحریک ہے۔کراچی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی تبدیلی کابل تک محدود نہیں رہے گی، امریکا کو افغانستان میں شکست سے سبق سیکھنا…

31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کریں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا…

جمیکا ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز پر ڈکلیئر کردی

جمیکا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 کھلاڑی آؤٹ 302 رنز پر ڈکلیئر کردی۔دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے فواد عالم نے کیریئر کی پانچویں سنچری بنائی، وہ 124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کی جانب سے بابراعظم…

کراچی: 21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی

21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی، انھوں نے 54 ہولز کا مقابلہ 12 اوور 228 کے اسکور پر مکمل کیا۔ایونٹ میں صائم شازلی اور حمزہ شیکوہ خان مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین میں عانیہ فاروق پہلے اور دانیہ سعید دوسرے نمبر…

افغان صوبے فریاب کی جیل سے 80 افغان سیکیورٹی اہلکار رہا

طالبان نے افغان صوبے فریاب کی جیل سے 80 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق رہائی طالبان کی عام معافی کے اعلان کے تحت ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سابق گورنر ننگرہار ضیاء الحق امرخیل نے امارات اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان…

طالبان کی افغان شہریوں کو ملک نہ چھوڑنے کی تلقین

افغان طالبان نے شہریوں کو ایک مرتبہ پھر ملک نہ چھوڑنے کی تلقین کردی ہے۔کابل میں افغان طالبان کمانڈر نے ایئرپورٹ پر انخلا کرنے والوں سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔اپنے خطاب میں طالبان کمانڈر نے ملک چھوڑنے کی کوشش کرنے والے افغانوں کو ملک میں رہنے…

پاک افغان ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کا امکان

سری لنکا میں کورونا وبا کے باعث 10 دن کا لاک ڈاؤن لگائے جانے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، حتمی فیصلہ کل متوقع…

افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کردئیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان کھلاڑیوں کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے باضابطہ اعلان جلد متوقع…

بلوچستان میں شہید کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت

بلوچستان کے علاقے گچِک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ٹوبو کے علاقے میں دھماکا خیز مواد سے گاڑی کو نشانہ بنایا۔واقعے میں کیپٹن کاشف شہید اور 2 فوجی زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنانے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب الگ صوبہ بنانے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبے کے لیے انتظامی اقدامات کیے گئے ہیں۔انھوں نے…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج لندن میں جاری ہے۔تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سمیت مختلف مہمانوں نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز جاتی امرا میں بیٹے کے نکاح کی خوشی میں تقریب کریں گی ، تقریب میں…

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا اسکولز بند کرنے کا فیصلہ مسترد

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکولز بند کرنے کا وزیراعلیٰ سندھ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ایکشن کمیٹی کے ارکان نے بتایا کہ ہمارے نوّے فیصد سے زائد اساتذہ ویکسین لگوا چکے ہیں، باقی اسٹاف کو بھی ویکیسن لگوانے کے بعد اسکول بُلایا جائے گا، لیکن…

ملک سے انتقام کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک سے انتقام کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہم کسی سے لڑنا اور بدلہ نہیں لینا چاہتے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے افغانستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس…

افغانستان میں طالبان کا قبضہ، ایران اور تاجکستان کی سرحدوں پر غیرمعمولی صورتحال

افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد ایران اور تاجکستان کی سرحدوں پر غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ایران اور تاجکستان کی سرحد پر غیر معمولی صورت حال کے باعث خاص کر قندھار میں پیٹرولیم قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے…