جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک، جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اوس پڑنے کا امکان

لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلےٹی ٹوئنٹی میچ کےدوران اوس بھی اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔ شام کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب 80فیصد تک ہو سکتا ہے جبکہ رات ڈیڑھ 2 بجے کے بعد دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں…

انار دانہ کے فوائد

انار وٹامن سے بھرپور پھل ہے جو مختلف امراض کے خلاف فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔کچھ لوگ انار تو کھاتے ہیں لیکن اس کے دانے چھوڑ دیتے ہیں لیکن آپ کو بتائیں کہ انار کے دانے میں بےحد طبی فوائد موجود ہیں جو جسم کو ضرورت کے مطابق نیوٹریشن فراہم…

ویڈیو اسکینڈل پر پی ٹی آئی کا دعوی پارسائی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل پر پاکستان تحریک انصاف کا دعوی پارسائی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی ساری قیادت عدالتوں میں…

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات غیرقانونی ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدامات غیر قانونی ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج 70 سالوں سے کشمیریوں پر ظلم کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے…

وزیرِاعظم عمران خان کی وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

وزیرِاعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے…

ہم نصیبو لال کے لاتعداد سُریلے گیتوں کو کیسے فراموش کرسکتے ہیں: عدنان صدیقی

شائقین کرکٹ کا ’گروو میرا‘ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پچھلے تمام سیزن کے آفیشل ترانے اس سے لاکھ درجے بہتر تھے جبکہ کچھ صارفین کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ اُنہیں یہ گانا سُننا ہی نہیں چاہیے تھا۔پی ایس ایل 6 کا آفیشل ترانہ…

آسٹریلین اوپن، دفاعی چیمپئن صوفیہ ایونٹ سے باہر

آسٹریلین اوپن میں پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپئن امریکا کی صوفیہ کینن، ایسٹونیا کی کایا کینیپی کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔میلبرن میں جاری ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ڈیفینڈنگ چیمپئن امریکا کی صوفیہ کنین کا سامنا…

ویڈیو اسکینڈل، عمران خان نے پارٹی سطح پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن 2018ء میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت سے متعلق ویڈیو کی پارٹی سطح پر تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی۔عمران خان کی جانب سے بنائی گئی تین رکنی کمیٹی میں فواد چوہدری، شہزاد اکبر اور ڈاکٹر شیریں مزاری شامل…

پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی…

دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 78 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ78 لاکھ 90 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 65…

سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس، نیب متاثرین پھٹ پڑے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے کینیڈا، امریکا سے شریک نیب متاثرین پھٹ پڑے، کہا کہ ہم نےکوئی کرپشن نہیں کی نیب کیسز کی وجہ سے کاروبار تباہ ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم…

سینیٹ الیکشن کیلئے پنجاب میں PTI کے رابطوں میں تیزی

پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے لئے تحریک انصاف کے رابطوں میں تیزی آگئی، حکومتی جماعت پی ٹی آئی 6 سیٹیں ملنے کے لیے پرامید ہے، پنجاب سے سینیٹ کے ٹکٹ کے 10 سے زائد خواہشمندوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ…

کرسٹل ٹن پیک میں بذریعہ کوریئر بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز ایئر پورٹ کلکٹریٹ کے ایکسپریس میل سروس ایکسپورٹ شاہراہِ فیصل کراچی پر تعینات ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے عملے نے ٹن پیک میں کوریئر کے ذریعے کرسٹل بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے عملے نے دورانِ چیکنگ…

نثار مورائی کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔کراچی کی احتساب عدالت میں سابق چیئرمین فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی نثار مورائی و دیگر کے خلاف ریفرنس کی…

نواز شریف کے بعد مولانا اور زرداری میں رابطہ

سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کے فون کے بعد سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ…

جو وکیل عدالت میں پیش ہوا اس کیخلاف کارروائی ہو گی: IHC بار

وکلاء کے حملے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے آج پھر مکمل ہڑتال کی کال دی، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جبکہ وکلاء کو خبر دار کیا گیا کہ جو وکیل عدالت میں پیش ہو گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکلاء کے حملے کے…

مسلح افواج خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، عسکری قیادت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سربراہی میں اجلاس  منعقد ہوا ، جس میں کشمیر سمیت خطے کی جیو اسٹریٹجک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تینوافواج کے سربراہوں…

رمضان میں عوامی ریلیف کے لیے بڑا فیصلہ

لاہور:ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پنجاب میں تین سو سے زائد رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بازار 25 شعبان سے لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرزراعت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ 25شعبان سے309رمضان…

وزیراعظم عمران خان نے نالہ لئی کے منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان زیر صدارت راولپنڈی نالہ لئی منصوبے کے حوالے سےاجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کونالہ لئی کی توسیعی اور اس کے دونوں اطراف پر ایکسپریس وے، رنگ روڈ اور صنعتی…