اتحادیوں سے مشاورت کے بعد عبدالقادر کا نام چنا، فردوس عاشق اعوان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں، ویکسین جلد لگوائیں، امریکی ماہرین
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سعودی عرب: کورونا کے 322 نئے کیسز رجسٹرڈ
ترجمان وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ 72 ہزار 732 ہوگئی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کی تازہ ترین رپورٹ طلب کرلی
چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔جسٹس(ر) جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ لوٹی ہوئی رقوم کی وصولی کے لیے احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کیے جائیں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ غیر قانونی…
فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری
کیلی فورنیا: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…
زمین کی ایک ارب سالہ ٹیکٹونک تاریخ کو 40 سیکنڈ میں دیکھئے
سڈنی: ہماری زمین پر ارضیاتی عدسے سے نظر دوڑائیں تو یہ ابلے ہوئے انڈے کی مانند جگہ جگہ سے چٹخی نظر آتی ہے۔ کیونکہ یہاں فالٹ لائنیں ہیں جو خشکی کے بڑے بڑے ٹکروں پر مشتمل ہیں۔ انہیں عرفِ عام میں ٹیکٹونک پلیٹیں کہا جاتا ہے۔ اب ٹیکٹونک…
کیا رائے دیں – 14 فروری 2021 | سینیٹ انتخابات 2021 میں پی ٹی آئی حکومت کے لئے بڑا مسئلہ
https://www.youtube.com/watch?v=gA8kQsyr1oc
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 9 بجے | سیاست کے بارے میں شیخ رشید کی ایک اور پیش گوئ | 14 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=SGcpNxBCSE8
ميانمار: فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج
ملک کے کئی ديگر شہروں ميں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکام رات کو عوام کے اغوا کا عمل بند کریں۔واضح رہے کہ برما کی جمہوری تحریک کی سربراہ آنگ سان سوچی اور کئی ديگر سياسی رہنما اب بھی زيرِ حراست ہيں۔ ايسی اطلاعات بھی ہيں کہ…
انفوکس – 14 فروری 2021 | سینیٹ انتخابات میں کیا ہونے والا ہے؟ | فہد حسین
https://www.youtube.com/watch?v=dofLAQohMkY
ملک بھر میں آج “یوم حیا” منایا جا رہا ہے
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں ویلنٹائن ڈے کو “یوم حیا”طور پر منارہے ہیں۔
دنیا بھر میں جہاں ایک طبقہ سرخ پھولوں کا تبادلہ کرےگا تو وہیں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا بڑا طبقہ اس…
فیصلہ کن معرکہ: پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور: پاکستان نے تین ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی…
امریکی جمہوریت ابھی کمزور ہے: بائیڈن
امریکی جمہوریت ابھی کمزور ہے: بائیڈن14 فروری 2021، 21:43 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجو بائیڈنامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تشدد پر اکسانے کے الزامات سے بری کیے جانے کے بعد ایک بیان…
سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ آج چُھٹی کے روز بھی جاری ہے، پنجاب سے 11 خالی نشستوں کے لیے اب تک 17 امیدوار کاغذات جمع کروا چکے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
امان 2021 کراچی میں ورزش | امان 2021 میں سری لنکن بینڈ کی کارکردگی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mdAv0IcoA1w
سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول
سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے ،جنرل نشستوں پر 51، ٹیکنوکریٹ کے لیے 18 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خواتین نشستوں کے لیے 24 اور اقلیتی نشستوں کے لیے 8…
ایران کا میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا تجربہ
ایرانی گراؤنڈر فورس کے کمانڈر نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…
تبدیلی ہر ماہ کے بجٹس میں محسوس کریں گے، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد سے جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ ماہ بجلی کے بیس ٹیرف میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نیپرا نے دسمبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کیا جبکہ سہہ…
آج سندھ میں کورونا کے251 نئے مریضوں کی تشخیص، 7 افراد کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9252 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں251 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 2872660…