جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہدری شجاعت حسین کا بولنے میں مشکلات کے مرض کا کامیاب آپریشن

پاکستان کے سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین کی بولنے میں مشکلات کے مرض کا کامیاب آپریشن ہوگیا ہے۔حکمران اتحاد میں شامل ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کے پارکنسن کی ایک قسم اور بولنے میں مشکلات کے مرض کا آپریشن کامیاب ہوا ہے۔انہوں نے آپریشن…

مریم ایک مجرم، کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں،شہزاداکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرم اور کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی سپریم کورٹ کو…

آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کے لیے اچھی پیش رفت ہے، عبدالحفیظ شیخ

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ حکومت پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے اچھی پیش رفت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ…

سلیکٹڈ حکومت میں بیروزگاری، مہنگائی اور غربت شتر بے مہار ہوگئی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ناجائز، نااہل اور نالائق سلیکٹڈ حکومت میں بیروزگاری، منہگاٸی اور غربت شتر بے مہار ہوگئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر سے ملاقات کے…

پی ٹی آئی حکومت کی کفایت شعاری کے نتائج آنا شروع ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے کفایت شعاری پر مبنی اقدامات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ڈھائی سال کے دوران وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 49 فیصد اور پرائم منسٹر آفس کے خرچ میں 29 فیصد بچت کی گئی، جبکہ وزیراعظم عمران خان…

اسلام آباد: بھارت میں قتل کیے گئے پاکستانی ہندوؤں کے حق میں احتجاج

بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور میں گزشتہ سال اگست میں قتل ہونے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کی موت کی تحقیقات میں عدم پیشرفت پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔آل ہندو پنچایت نے اسلام آباد میں دفترخارجہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور…

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام کو مؤثر اور فعال بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل

حکومتِ پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کو مؤثر اور فعال بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کمیٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون، وزیر خزانہ، وزیر…

فارن فنڈنگ، براڈشیٹ میں پکڑے گئے حکمرانوں نے جھوٹ کا نیا تماشا شروع کیا، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ، براڈ شیٹ میں پکڑے گئے حکمرانوں نے جھوٹ کا نیا تماشا شروع کیا ہے۔رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر اپنا ردِ عمل دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ…

گاڑیوں کی امپورٹ ڈیوٹی چرانےکی خبر بے بنیاد قرار

جے ڈبلیو ایس ای زی نے 400 گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیز چوری کے حوالے سے شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کمپنی نے انڈر انواٸسنگ کر کے ایک ارب دس کروڑ روپے کم ٹیکس ادا کیا ہے اور اب یہ کیس کسٹمز انٹیلی…

اب ’آرٹیفیشل ایموشنل انٹیلی جینس‘ کا انقلاب بہت دور نہیں

جنوبی کوریا: مستقبلیاتی ٹیکنالوجی کے ممتاز سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی ایک نئی صورت پیش کی ہے جسے ’آرٹیفیشل ایموشنل انٹیلی جنس‘ کا نام دیا گیا ہے اور فائیوجی مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے یہ ایک نئے انقلاب کو جنم دے سکتی…

ٹک ٹاک کو راز داری کے قوانین کی خلاف ورزی پر کڑی تنقید کا سامنا

برلن: چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی یونین کی صارفین کی تنظیم جانب سے رزداری قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور بچوں سے پوشیدہ اشتہارات اور نامناسب مواد چھپانے میں ناکامی پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

پاکستان میں کیا زیادہ سرچ کیا جارہا ہے؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں

 کراچی:  سال 2020میں کورونا کی عالمی وباء کے دوران پاکستانی صارفین کے انٹرنیٹ کے استعمال کے رجحانات میں نمایاں تبدیلی واقع ہوئی۔ گوگل کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ ’ایئر ان سرچ 2020‘ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ کرونا کی وباء کے دوران سماجی…

حکومت کورونا کے باعث نافذ کرفیو فوری ختم کرے، نیدرلینڈز کی عدالت کا حکم

نیدرلینڈز کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ حکومت ملک میں کورونا وائرس  کےباعث لگایا گیا کرفیو فوری طورپرختم کرے۔ دی ہیگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیدرلینڈز کی عدالت نے اپنے حکم میں مزید کہا کہ حکومت ہنگامی اختیارات کا ناجائز استعمال کررہی…

ایک فرد کیلئے نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا بہت بڑا المیہ ہوگا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا ملک، قوم اور خود عدلیہ کے لیے بہت بڑا المیہ ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ ایک فرد کی خواہش پر…

گنی میں ایبولا وائرس سے پانچ افراد ہلاک، 10 مشتبہ کیس سامنے آگئے

افریقی ملک گنی میں ایبولا وائرس کے 10 مشتبہ کیس سامنے آگئے، جبکہ اس وائرس سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق گنی میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد سے تعلق میں آنے والے 115 افراد کی نشاندہی ہوگئی ہے، ایبولا وائرس کے پھیلاؤ…

کیا مریم نواز اب عدالت کو ڈکٹیٹ کرنے لگی ہیں؟ شہباز گل کا سوال

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کیا نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اب معزز عدالت ڈکٹیٹ کرنے لگی ہیں؟مریم نواز کے سوشل میڈیا پر جاری بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے سوال کیا کہ نوازشریف کی صاحبزادی اب معزز…

پی ٹی آئی کے 5 سال پورے کرنے کا اکثر پاکستانیوں کو یقین

پاکستانیوں کی اکثریت کو یقین ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت 5 سال کی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔گیلپ پاکستان کے سروے میں عوام کی اعداد و شمار پر مبنی رائے سامنے آگئی ہے، 63 فیصد پاکستانیوں کو یقین ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت 5سال پورے…

سعودی عرب: کورونا وائرس کے 322 نئے کیسز، 3 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 322 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 3 مریض انتقال کرگئے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق 322 نئے کیسز کے بعد مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 73 ہزار 368 ہوگئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق…

اسٹیٹ بینک کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کیلئے سادہ اور سہل ٹیکس نظام لانے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے لیے سادہ اور سہل ٹیکس نظام لانے کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اس نظام کے تحت میوچل فنڈز، حصص منافع اور کیپٹل گین پر ٹیکس گوشواروں کی چھوٹ ہوگی۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق…

امیدواروں کی نامزدگی میں شفافیت و میرٹ کو مدِ نظر رکھا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے امیدواروں کی نامزدگی میں شفافیت اور میرٹ کے اصولوں کو مدِ نظر رکھا گیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…