جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ميانمار: فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج

ملک کے کئی ديگر شہروں ميں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکام رات کو عوام کے اغوا کا عمل بند کریں۔واضح رہے کہ برما کی جمہوری تحریک کی سربراہ آنگ سان سوچی اور کئی ديگر سياسی رہنما اب بھی زيرِ حراست ہيں۔ ايسی اطلاعات بھی ہيں کہ…

امریکی جمہوریت ابھی کمزور ہے: بائیڈن

امریکی جمہوریت ابھی کمزور ہے: بائیڈن14 فروری 2021، 21:43 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجو بائیڈنامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تشدد پر اکسانے کے الزامات سے بری کیے جانے کے بعد ایک بیان…

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول

سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے ،جنرل نشستوں پر 51،  ٹیکنوکریٹ کے لیے 18 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خواتین نشستوں کے لیے 24 اور اقلیتی نشستوں کے لیے 8…

ایران کا میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا تجربہ

ایرانی گراؤنڈر فورس کے کمانڈر نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

تبدیلی ہر ماہ کے بجٹس میں محسوس کریں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد سے جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ ماہ بجلی کے بیس ٹیرف میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نیپرا نے دسمبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کیا جبکہ سہہ…

آج سندھ میں کورونا کے251 نئے مریضوں کی تشخیص، 7 افراد کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9252 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں251 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 2872660…

امریکہ میں سخت گیر خیالات اور سازشی نظریات نے کیسے اپنے پنجے گاڑے

امریکہ میں سخت گیر خیالات اور سازشی نظریات نے کیسے اپنے پنجے گاڑےایلسٹر کولمینبی بی سی مانیٹرنگ، ڈس انفارمیشن ٹیم37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسازشی نظریات رکھنے والے گروہ کیو اینون تقسیم کی وجہ بنے جنہوں نے 6 جنوری…