جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تھوڑی دیر کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

کراچی میں بارش کے بعد گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا مگر تھوڑی ہی دیر کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ شہر میں مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی…

آرڈیننس آرہے ہیں کیا پارلیمنٹ تحلیل ہوچکی ہے؟ نہال ہاشمی کا سوال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی نے استفسار کیا ہے کہ کیا پارلیمنٹ تحلیل ہوچکی ہے؟ حکومت صرف آرڈیننس لارہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران نہال ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ صرف آرڈیننس آرہے…

وزیراعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔پرویزخٹک نے مزید کہا کہ عمران خان کو…

خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11ستمبر تک بند

خیبر پختونخوا صوبے کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 سے 11ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق کورونا کے زيادہ پھیلاؤ والے اضلاع پشاور، صوابی، سوات، مالاکنڈ، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں اسکول…

ترکی اور قطر کو طالبان کی ’لائف لائن‘ بننے سے کیا فائدہ؟

افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئےٹام بیٹ مینبی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب مغربی ممالک کا افغانستان سے انحلا مکمل ہو رہا تھا تو…

اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں: بابر اعظم کا حیدر علی کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ وہ اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

ترکی اور قطر: وہ ممالک جو طالبان کی ’لائف لائن‘ ہیں

افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئےٹام بیٹ مینبی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب مغربی ممالک کا افغانستان سے انحلا مکمل ہو رہا تھا تو…

حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، رائے تیمور بھٹی

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پیرا اتھلیٹ حیدر علی کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے  کہا کہ پوری قوم کو حیدر علی کی کامیابی مبارک ہو۔قومی…

گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کا پہلا ویڈیو پیغام

ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی نے اپنا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کردیا۔ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی...انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’الحمداللہ ،…

حیدر علی سب کیلئے رول ماڈل ہیں: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اُنہیں سب کے لیے رول ماڈل قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم…