جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیموں کی کٹ بھی توجہ کا مرکز بنتی ہے، پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان کے ثقافتی رنگ میں رنگی کٹ متعارف کرائی ہے جس کی تعریف ڈیرن سیمی اورانگلینڈ کے کھلاڑی روی بھوپارا نے بھی کی ہے، خصوصی…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 19 اموات، 392 نئے کیسز

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں مزید 19 مریض انتقال کرگئے۔ صوبے میں مزید 392 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 872 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹوں…

ملیر اور سانگھڑ کے ضمنی انتخاب میں پی پی کامیاب

کراچی ملیر اور سانگھڑ میں سندھ اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔پی ایس 88 ملیر کے تمام 108 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار یوسف بلوچ 24 ہزار 251 ووٹ لیکر…

پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانگھڑ اور ملیر کراچی سے پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ میں ضمنی انتخابات کے نتائج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔انہوں نے کہا…

ایرن ہالینڈ پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے پر مایوس

آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ ایرن ہالینڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کمنٹری پینل کا حصہ نہ بننے پر مایوس ہوگئیں، اور کہا ہے کہ وہ سب کو بہت یاد کریں گی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی…

عارضی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر امیدوار الیکشن لڑنے کا اہل ہوجاتا ہے، افتخار چوہدری

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہلی کی سزا سنانے والے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کا موقف سامنے آگیا ہے۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری سے جیو نیوز نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی مستقل ہونے سے متعلق…

روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی، عرب میڈیا

روس کی تیار کردہ اسپوتنک فائیو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ غزہ کی پٹی پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسپوتنک فائیو وی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ دو ہزار خوراکوں پر مشتمل ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں میں مزید 11200 کورونا…

سندھ کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2021 کا سال کراچی میں ترقی کا سال ہوگا، سندھ کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔گورنر ہاؤس سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے اراکین سندھ اسمبلی سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی کمیٹی بنائیں…

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے مزید بتایا کہ 99 سالہ پرنس…

دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اس ایونٹ میں شامل ڈھائی سو سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں 36 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 لاکھ پاؤنڈز بیس…

موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہو گا۔کراچی میں پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر 34 ویں وار کورس کے شرکاء سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسران خود…

امریکی فرم سے کورونا ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں، یورپی یونین

یورپی یونین نے امریکی فرم سے کورونا وائرس ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں۔ یورپی کمیشن چیف وان ڈیر لیین نے ڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے پاس اب تین مختلف ویکسین کی 2.6 بلین خوراک موجود ہیں۔ یورپی یونین ستمبر تک…

جعلی راجکماری بھی سرجری کیلئے باہر جانا چاہتی ہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کی خواہش بھی سن لی، وہ بھی سرجری کیلئے باہر جانا چاہتی ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس اعوان نے کہا کہ جعلی راج کماری لاپتہ افراد کے اہل خانہ…

شیخ رشید کی لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی

لاپتا افراد کے لواحقین سے مریم نواز کی ملاقات کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی لواحقین میں سے کچھ خواتین کو ملاقات کے لیے بلوالیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا نے لاپتہ افراد کے لواحقین کو بھرپور مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔لا پتہ افراد…

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا نیا ڈرامہ، وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا ہے کا تاثر دینے کیلئے مودی حکومت نے نیا ڈرامہ رچایا ہے اور قابض بھارتی فوج نے یورپی یونین کے مخصوص وفد کو سری نگر کا دورہ کرایا۔ کے ایم ایس کے مطابق وادی کے حقائق چھپانے کیلئے لال چوک سمیت کئی علاقوں سے بنکرز ہٹا…

زلمی کی پریکٹس کٹ کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کی منفرد انداز کی پریکٹس کٹ کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی، کٹ پر پاکستان کے ثقافتی رنگ نے سب کو مسحور کردیا ہے۔ڈیرن سیمی اور انگلش کھلاڑی روی بوپارہ بھی کٹ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے،…

پنجاب: عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس، لوکل گورنمنٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نئے بلدیاتی نظام پر اجلاس ہوا، جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں نئے…

پی آئی اے سے 2 ہزار سے زائد ملازمین رضاکارانہ ریٹائر ہوئے، مظاہرین

پی آئی اے سے رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے، کہتے ہیں کہ رضاکارانہ اسکیم کے تحت پی آئی اے سے الگ ہونا مہنگا پڑ گیا، اب نہ تنخواہیں مل رہی ہیں، نہ واجبات، میڈیکل کی سہولت بھی ختم کردی گئی۔پی آئی اے سے…

رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے

اسپینش کھلاڑی ورلڈ نمبر 2 رافیل نڈال شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔رافیل نڈال کو یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس سٹسپاس نے ہرا کر ایونٹ سے باہر کیا۔ اسٹیفانوس سٹسپاس کی جیت کا اسکور 6-3، 6-2 ، 6-7 ، 4-6 اور 5-7 رہا۔بشکریہ جنگ;} a…