جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمیں موقع ملا تو خواتین کے لیے بجٹ کا 33 فیصد مختص کریں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عورت خوش حال ہوگی تو معاشرہ خوشحال ہوگا، ہمیں موقع ملا توخواتین کے لیے بجٹ کا 33 فیصد مختص کریں گے۔فرقان عزیز بٹ نے جیو نیوز کو بتایا کہ بی ٹی ایس بینڈ ہم جنس پرستی کو فروغ دیتا ہے اس لیے اس کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر 96 ہزار…

سندھ: کورونا سے 11 مریضوں کا انتقال، مزید 990 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس سے 11 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس وائرس کے مزید 990 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبے کی یہ صورتحال وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے یومیہ بیان میں بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11مریض…

یہ 90ء کی دہائی والے نہیں، نئے طالبان ہیں، مشاہد حسین سید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر سیاستدان اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ یہ 90ء کی دہائی والے نہیں نئے طالبان ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مشاہد حسین سید نے کہا کہ افغانستان سے غیرملکیوں کا انخلا امریکا کے لیے…

گریٹر اقبال پارک خاتون بدسلوکی کیس، 98 افراد جیل سے رہا

گریٹر اقبال پارک لاہور میں خاتون سے بدسلوکی کے کیس میں گرفتار 98 افراد کو جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل حکام کے مطابق عدالت نے گزشتہ روز خاتون سے بدسلوکی اور توڑ پھوڑ کے کیسز میں شناخت نہ ہونے والے افراد کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔حکام کے…

کیا سیاسی اجتماعات سے کورونا نہیں پھیل رہا؟ کاشف مرزا کا سوال

صدر پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے سوال کیا ہے کہ کیا سیاسی اجتماعات سے کورنا نہیں پھیل رہا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کاشف مرزا نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی کے باوجود اسکولوں کو بند کرنا سمجھ سے باہر…

محکمہ صحت کا اسکولوں میں پیر سے ویکسینیشن مہم شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی میں محکمہ صحت نے اسکولوں میں پیر سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاسی و انتظامی ٹیم تبدیل کرنےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ایک دو روز میں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں کے  پولیس چیف اور اعلیٰ انتظامی افسران بھی تبدیل ہوں گے،…

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔پاکستانی پہلوان نے فائنل میں یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی جبکہ کوارٹر…

“مغربی ممالک اسلام فوبیا میں مبتلاہوکر حجاب کی مخالفت کرتے ہیں”

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اسلام فوبیا کے خلاف ہوکر حجاب کی مخالفت کرتے ہیں،حجاب عورت کا حق ہے، کوئی بھی طاقت یہ چھیننے کی کوشش کرے گا تو ناکام ہی ہوگا۔…

چین اور جاپان کی دشمنی کی کہانی جو چین اپنے شہریوں کو بھولنے نہیں دیتا

چین اور جاپان کی دشمنی کی کہانی: ’1500 سال میں ایک مرتبہ بھی تعلقات اچھے نہیں رہے‘29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن1931 میں منچوریا کی جنگ کے قیدیچین نے چینی عوامی جنگ کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ یہ فتح فاشسٹ…

فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں غیرقانونی جائیدادیں بنائیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں غیرقانونی جائیدادیں بنائیں۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ  فضل الرحمان نے بی بی شہید کی حکومت میں ڈیزل اسمگل کرکے پیسہ کمایا، کیا…

کراچی پولیس نے 2 ڈرگ ڈیلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے

پولیس نے موچکو تھانے کی حدود سے 2 ڈرگ ڈیلرز سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے پریس کانفرنس میں ڈرگ ڈیلرز کو حراست میں لیے جانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پانچوں ملزمان کو دو مختلف کارروائیوں میں…

زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ یاسمین راشد نے محکمہ صحت کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔فرحت منظور چانڈیو کی جانب سے دائر…

روی شاستری عمران خان کے معترف، بہترین کپتان قرار دیدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ روی شاستری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیمپئن کپتان اور ملک کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کو دنیائے کرکٹ کے بہترین کپتانوں میں سے ایک قرار دے دیا۔  انہوں نے حال ہی میں اپنی کتاب "اسٹارگیزنگ: کھلاڑی میری زندگی میں"…