جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، چند گھنٹوں میں آگ لگنے کے 3 واقعات

کراچی میں چند گھنٹے کے اندر آگ لگنے کے تین واقعات رونما ہوئے۔جوڑیا بازار میں عمارت کے گراؤنڈ فلور پر گودام میں آگ لگی جس پر فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ…

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین ٹیم قیادت سے دستبردار

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دستبرداری کا فیصلہ مشکل رہا، لیکن میری فیملی، کرکٹ اور میرے لیے اچھا ہے، میرا عمل اس معیار سے نہیں ملتا کہ…

کراچی: ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ، ڈاکو ہلاک، زخمی ساتھی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ سعید آ باد 24 مارکیٹ کے...پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، جنہوں نے پولیس کی…

سکھ برادری کو آمد پر’جی آیاں نوں‘ کہتے ہیں، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بابا گرونانک کا جنم دن سکھ برادری کے لئے خوشیوں سے بھرا تہوار ہے، سکھ برادری کو پنجاب آمد پر’جی آیاں نوں‘ کہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے…

قلات آج بلوچستان کا سرد ترین علاقہ قرار

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں درجۂ حرارت میں مزید کمی آئی ہے، خاص طور پر شمالی اضلاع میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔قلات میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3 اور کوئٹہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔وادیٔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر…

گرو نانک کا جنم دن، وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کو بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پاکستان آنےوالے ہزاروں سکھوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا…

کراچی، چند گھنوں میں آگ لگنے کے 3 واقعات

کراچی میں چند گھنٹے کے اندر آگ لگنے کے تین واقعات رونما ہوئے۔جوڑیا بازار میں عمارت کے گراؤنڈ فلور پر گودام میں آگ لگی جس پر فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ…

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی، پاکستان نے امریکی جائزہ مسترد کردیا

امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی فہرست کا اعلان کردیا، جس میں پاکستان کا نام برقرار رکھا گیا ہے، تاہم پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جائزے کو زمینی حقائق کے برخلاف قرار دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے…

پاک بنگلادیش پہلا ٹی 20 آج ڈھاکا میں ہوگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس میں شاداب…

کراچی کے صنعتکاروں کو بھی گیس نہ ملنے کی شکایت

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، کراچی کے صنعتکاروں نے بھی گیس نہ ملنے کی شکایت کردی ہے۔وزیر توانائی حماد اظہر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں سردیوں میں گیس کے بحران پر بات کرنے کے لیے آنے کا وعدہ کرکے…

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا۔ جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا تاہم کئی ممالک میں اس کو دیکھا جاسکے گا۔چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو جزوی گرہن 12 بج کر 19 منٹ پر…

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔جےپور میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔نیوزی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔واقعہ ضلع کلگام میں پیش آیا، جہاں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔علاوہ ازیں بھارتی فوج…

پاک، بھارت عوام کے دل میں ایک دوسرے کےلیے پیار ہے، چرن جیت سنگھ

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے  عوام کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے بہت پیار محبت ہے۔ ہمسایہ ممالک کا پیار خطے میں پائیدار امن کا باعث بنے گا۔بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ کابینہ ارکان کے…

چئیرمین ایس ای سی پی پالیسی بورڈ کی اسامی خالی، بجٹ بھی منظور نہ ہوسکا

چئیرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) پالیسی بورڈ کی پوزیشن جون سے خالی ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چئیرمین پالیسی بورڈ خالد مرزا نے جون میں استعفیٰ دے دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق عہدہ خالی ہونے کی وجہ سے ایس ای…

شہری نے سڑک پر ملے 30 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک ذمہ دار شہری نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے سڑک پر ملے 30 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیے۔گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر گم ہونے والے30 لاکھ روپےمالک کو لوٹا دیے گئے۔پولیس کا کہنا…

کراچی: لڑکی کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز گھر کے باہر لڑکی کے قتل کا مقدمہ تھانہ شارع فیصل میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کسی سے دشمنی نہیں تھی۔گلستان جوہر بلاک 11 میں گزشتہ روز 15 سالہ قمروش کے قتل کا مقدمہ…

پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر

پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان  خان کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر ہوگئے۔ وہ جنوری 2022 میں اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔ڈاکٹر عدنان خان کئی برسوں سے لندن اسکول آف اکنامکس (ایل ایس ای) میں بحیثیت اکیڈمک…