جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یہ 16 نوٹس لینے کے بعد بھی مہنگائی کم نہیں کراسکے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، 16 نوٹس لینے کہ بعد بھی یہ مہنگائی کم نہیں کرسکے ہیں۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد…

سانپ کو اٹھانے کے لیے کرین کا استعمال

کرین کی مدد سے طویل القامت سانپ کو اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھاری کاموں کےلیے استعمال ہونے والی کرین کے ذریعے ایک بڑے سانپ کو اٹھایا جارہا ہے۔سانپ سے متعلق گمان کیا جارہا ہے کہ اژدھا ہے…

لیاری میں جھنڈے لگ رہے، اقدامات نہیں ہو رہے: سید عبد الرشید

جماعتِ اسلامی و ایم ایم اے کے رکنِ سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کہنا ہے کہ لیاری میں جھنڈے لگ رہے ہیں، اقدامات نہیں کیئے جا رہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ...سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ ایم ایم اے و جماعتِ اسلامی…

نون لیگ کو سب کچھ اپنی مرضی کا چاہیے،حسان خاور

ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کاکہنا ہے کہ نون لیگ کو عدالتی فیصلے، الیکشن نتائج سمیت ہر جواب اپنی مرضی کا چاہیے۔عظمیٰ بخاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا کہ نون لیگی ترجمانوں کی سمجھ بوجھ رٹے رٹائے…

کراچی، حیدر آباد: نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع

نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے، اسے کیو آر کوڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ نادرا…

شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ، حمزہ پیش

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔ مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا…

سندھ اسمبلی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گونج

سندھ اسمبلی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گونج رہی ، ایوان نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر وفاقی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی، اپوزیشن کی قراداد پیش نہ ہونے پر شور شرابہ کرتی رہی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی…

احسن اقبال نے کلبھوشن پر سوال اٹھا دیا

مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کا معاملہ قومی سلامتی کا…

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیانِ حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی…

کتے اور مالک کا باسکٹ بال میچ

کتے کی دلچسپ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے مسٹر باسکٹ بال کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ کتا باسکٹ بال کھیلنے میں خاصی مہارت رکھتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے بال کو نیٹ کی جانب بالکل درست جگہ پر ہٹ کرنے کے لیے صرف اپنی…

کراچی: کیش وین سے 20 کروڑ کی ڈکیتی، مرکزی ملزم کا اعتراف

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کے سامنے میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ روپے لوٹنے کے کیس کے مرکزی ملزم وین کے ڈرائیور حسین شاہ نے اعتراف جرم کر لیا۔ملزم حسین شاہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اقبالی بیان ر کارڈ کرا دیا۔ملزم حسین شاہ نے اقبالی…

سینیٹ: صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور، مخالفت میں 29 ووٹ

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں 35 جبکہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیا…

حکومتی نااہلی سے ڈینگی اور اسموگ میں اضافہ ہوا، عظمی بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی سے ڈینگی اور اسموگ میں اضافہ ہوا، این اے 133 میں جمشید چیمہ نے جان بوجھ کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری…

وقار یونس اہلخانہ سے ملنے کیلئے بےتاب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس 5 ماہ بعد اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ کسی کیفے میں بیٹھے ہیں۔سابق…

گوجرانوالہ: بزرگ خاتون کی بالیاں نوچ لی گئیں

گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے بزرگ خاتون کے کان سے بالیاں نوچ لیں، واقعہ باغبان پورہ میں پیش آیا۔ڈاکوؤں نے وحشیانہ طریقے سے بزرگ خاتون کے طلائی زیورات اتروا لئے، بیٹی خوف کے مارے زیورات اتارنے میں مدد…