جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرفتار حلیم عادل کے کمرے میں سانپ نکل آیا: ترجمان

کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو سینٹر میں حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلا ہے۔حلیم عادل شیخ…

پی ایس ایل 6:ایونٹ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیرصدارت پاکستان سپر لیگ 6 کی سیکیورٹی اور…

زلمی کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے کو تیار ہوں، روی بوپارہ

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے آل راؤنڈر روی بوپارہ کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل 6 میں زلمی کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے کو تیار ہیں۔روی بوپارہ نے کہا کہ پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ میں ہمیشہ ایک سخت حریف ثابت ہوتی رہی ہے اور…

وقار یونس کا اظہر علی کی سالگرہ پر پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سابق کپتان اظہر علی کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اظہر علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔بولنگ کوچ نے لکھا کہ ’اجّو آپ…

پی ایس ایل وارم اپ میچ، اسلام آباد نے کراچی کنگز کو آؤٹ کلاس کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ایکشن سے قبل وارم اپ میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 193 رنز کا ہدف 15 اوورز میں حاصل کرلیا، شرجیل خان دو باریاں لے کر بھی بڑا اسکور نہ کرسکے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی…

ذیشان اشرف کا قلندرز کیلئے کچھ کرنے کا عزم

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز ذیشان اشرف کا کہنا ہے کہ قلندرز کا حصہ بننے پر خوش ہوں لاہور قلندرز کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔لاہور قلندرز کے ذیشان اشرف اور معاذ خان پی ایس ایل میں عمدہ…

کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے دبئی کا مقابلہ کر رہا ہے؟

کیا سعودی عرب نئے تجارتی قوانین کی مدد سے متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کر رہا ہے؟زبیر احمدنامہ نگار بی بی سی ہندی6 منٹ قبلتیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب اپنی معیشت کا تیل پر انحصار کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھا رہا…

کراچی: سائٹ میں فائرنگ سے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل میں تعینات پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل میں تعینات پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میٹروول میں پیش آیا، جس پر آئی جی سندھ نے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق…

میانمار میں فوجی بغاوت: برطانیہ کی تین جنرلوں پر پابندیاں

میانمار میں فوجی بغاوت: برطانیہ نے تین جنرلوں پر پابندیاں عائد کر دیں، اثاثے منجمدایک گھنٹہ قبلبرطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ میانمار میں فروری کے شروع میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے تین جنرلوں کے اثاثے منجمد کر کے اُن پر سفری پابندیاں عائد…

فردوس عاشق اعوان کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

سیالکوٹ کے حلقہ این اے پچھہتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے ساتھ پریس کانفرنس کیوں کی؟الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کر دیا۔مزید برآں سینیٹ انتخابات میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ رہنما تحریک…

ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد ﷲ خان انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد ﷲ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے، رہنما (ن) لیگ محمد زبیر کے مطابق مشاہد ﷲ خان کافی عرصے سے علیل تھے۔محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مشاہد ﷲ خان سابق حکومت میں وفاقی وزیر رہے، ان کا شمار مسلم لیگ (ن ) کے سینئر…

حکومت کو یوسف رضا گیلانی کے امیدوار بننے پر کس بات کا ڈر ہے؟، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو یوسف رضا گیلانی کے امیدوار بننے پر کس بات کا ڈر ہے۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران…

خیبرپختونخوا: دفتری اوقات میں موبائل فون کے استعمال پر پاپندی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔اعلامیے کے مطابق…

شہباز شریف نے امیدواروں کے ٹکٹوں پر دستخط کر دیے

شہباز شریف نے سینیٹ امیدواروں کے ٹکٹوں پر دستخط کر دیے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے جج کی اجازت سے دستخط کیے۔ کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے الزامات کے باعث پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا معاملہ کل…

شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے مصری صدر کی توجہ بھارت سرکار کی ہندوتوا پالیسیوں کے باعث خطے کے امن و استحکام کو درپیش خطرات کی طرف دلائی۔شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل…

ٹرمپ کی سابقہ ملکیت اٹلانٹک سٹی پلازہ ہوٹل دھماکے سے منہدم کردیا گیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ ملکیت میں رہنے والا اٹلانٹک سٹی کا پلازہ ہوٹل دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔صدر بننے سے پہلے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے 1984 میں یہ ہوٹل کھولا تھا، لیکن 2009 میں بینک دیوالیہ ہونے پر ٹرمپ…