تیس سال پہلے پڑھائی گئی ٹیکنالوجی اب حقیقت بن گئی، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 30 سال پہلے جو ٹیکنالوجی پڑھائی یا دکھائی جاتی تھی اب وہ حقیقت بن گئی ہے، ٹیکنالوجی کی مدد سے کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے، بہت سارے فیصلے غیر مقبول تھے لیکن ان کے اچھے نتائج…
اسکول بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں: وزیرِ صحت سندھ
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ اسکول بند کرنے کے حق میں نہیں ہیں، 12 اور 17 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے۔جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز میں منعقدہ عالمی نمائش میں شرکت…
رواں ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سرگودھا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہوئی طوفانی بارش سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔منڈی بہاءالدین کے علاقے ملکوال شہر اور گرد و…
لاہور: رکشہ پر نازیبا حرکت، 4 ملزمان کی شناخت ہو گئی
لاہور میں موٹر سائیکل رکشہ پر خاتون سے نازیبا حرکت کرنے کے کیس میں متاثرہ خاتون نے 4 ملزمان کو شناخت کر لیا۔رکشہ سوار متاثرہ خاتون نے چاروں ملزمان عثمان، عرفان، عبدالرحمٰن اور ساجد کو کیمپ جیل لاہور میں شناخت کیا۔آئی جی پنجاب نے سیف سٹی…
گزشتہ روز 12 لاکھ 35 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی: این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں 12 لاکھ 35 ہزار 645 افراد کو کورونا…
پنجاب حکومت اور اپوزیشن کا کرکٹ کے میدان میں ٹاکرا
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کے لیے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید حیدر گیلانی نے ملاقات کر کے مشاورت کی۔پنجاب حکومت اور اپوزیشن کا کرکٹ کے میدان میں ٹاکرا اکتوبر میں قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا، حکومتی…
پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک ہے۔شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مورگن اسٹینلے کیپٹل انٹرنیشنل کی عالمی فہرست میں پاکستان کی…
پاور کمپنیز ہیر پھیر کر کے عوام سے کروڑوں لوٹ رہی ہیں: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاور کمپنیز قانونی ہیر پھیر کر کے عوام سے کروڑوں روپے لوٹ رہی ہیں۔بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے عوام کی جیبوں پر کروڑوں روپے کا ڈاکا ڈالا گیا ہے جس پر حکومت اور…
سلیکٹڈ اور ماضی کی حکومتوں کی ترجیحات خواندگی نہیں رہی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور ماضی کی حکومتوں کی ترجیح خواندگی نہیں رہی۔ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر جاری اپنے پیغام میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ تعلیم سب کا حق ہے، 2 کروڑ بچے اسکولوں…
کابل میں مظاہرے اجازت سے مشروط ہوں گے: سہیل شاہین
افغانستان پر اپنی حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں مظاہرے انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوں گے۔قطرکی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر کا کہنا ہے کہ طالبان نے عملیت پسندی کا بڑا مظاہرہ کیا…
جھوٹا مقدمہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: IG پنجاب راؤ سردار
نئے آئی جی پنجاب پولیس کا عہدہ سنبھالنے والے راؤ سردار علی خان نے وارننگ دی ہے کہ جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔آئی جی پنجاب کا منصب سنھبالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راؤ سردار علی خان نے کہا…
سانحۂ مہران ٹاؤن: فیکٹری مالکان، ادارے ذمے دار قرار
کراچی کی سیشن عدالت نے سانحۂ مہران ٹاؤن فیکٹری کیس میں ملزمان کی درخواستِ ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں فیکٹری مالکان اور متعلقہ اداروں کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مقدمے میں متعلقہ اداروں کو…
? لائیو | شاہ محمود قریشی کا کانفرنس سے خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ON4LRpqQ1tQ
پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ مریم نواز | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=pDuldg8K5i8
رمیز راجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=3E-cLn4ckY4
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت نے چارج سنبھال لیا 8-9-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=9z9sh2NdmPc
چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟
اوریگون: کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخرکس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟اس کا راز دریافت ہوگیا ہے کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کےایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں جو اس کے…
خاتون کی کوبرا سانپ سے گفتگو کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
بھارت سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک زہریلا سانپ خاتون کے بڑے لاڈ پیار سے گھر چھوڑنے کے حکم کی تعمیل کر رہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر آئے دن دنیا بھر سے دلچسپ واقعات صارفین کی جانب سے شیئر کیے جاتے ہیں،…
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور اہلیہ کی طلاق ہوگئی
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی نے شادی کے 8 سال بعد طلاق لے لی۔عائشہ مکھرجی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ خبر شیئر کی کہ وہ اور شیکھر دھون شادی کے 8 سال بعد الگ ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں عائشہ مکھرجی نے انسٹاگرام پر ایک…
گجرات: وین برساتی نالے میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
گجرات میں وین برساتی نالے میں جا گری، حادثے میں بچے اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔گجرات کے جگو ہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گرنے کے بعد وین میں سوار 9 مسافروں میں سے 4 کو بچا لیا گیا جبکہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ذرائع…