جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ن لیگی خواہشات پر عمل پیرا افسران پر گہری نظر ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی گھٹی پر پلے سانپ زہریلے اژدھے بن گئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ان افسروں پر گہری نظر ہے، جنہوں نے ن لیگ کی…

ن لیگی شیروں نے ہر حکومتی ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’ن لیگ کے شیروں نے ووٹنگ روکنے کے ہر ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں پولنگ ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پی ٹی آئی جب ووٹر کو نہ روک سکی تو اُس نے…

لیگی کارکن نے فائرنگ کی تو پکڑا کیوں نہیں؟ رانا ثنا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر فائرنگ کرنے والا ن لیگ کا تھا تو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟سیالکوٹ میں میڈیا بریفنگ کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ڈسکہ میں سارا دن فائرنگ اس لیے کی گئی کہ…

شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہے

شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہےبکنگھم پیلس نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے شاہی فرائض انجام دینے کے لیے واپس نہیں آئیں گے۔ملکہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جوڑا ’ان ذمہ…

مرکزی ملزم کی گرفتاری عوام کی جیت ہے، ام رباب

ام رباب کے والد، چچا اور دادا کے قاتلوں کی گرفتاری کی جدوجہد 3 سال بعد کامیابی کو پہنچ گئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں تہرے قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر ام رباب نے اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی…

سرکاری مشینری کا ڈسکہ، وزیر آباد کے عوام نے مقابلہ کیا، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سرکاری مشینری کا ڈسکہ اور وزیرآباد کے عوام نے مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج صبح سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی مشینری کا…

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 9 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 مریض انتقال کر گئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 391 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12205 نمونوں کا…

پی کے63: پی ٹی آئی کی سیٹ ن لیگ لے اڑی

خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 63 کی نشست پر ضمنی الیکشن حکمران جماعت پی ٹی آئی اپنی سیٹ ہار گئی۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے اختیار ولی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دے دی ہے۔تمام 102 پولنگ اسٹیشنز کے…

سیالکوٹ این اے75: ن لیگ کی نوشین افتخار کو پی ٹی آئی کے علی اسجد پر برتری

این اے 75 ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) کی نوشین افتخار کو تحریک انصاف کے علی اسجد خان پر برتری حاصل ہے۔این اے 75 کے 123 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ن لیگ کی نوشین افتخار 33 ہزار 600 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی…

کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کے مسائل حل کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔غازی بروتھا میں کسانوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ محنت کاشت کار کرتا ہے اور فائدہ مڈل مین اٹھاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ زرعی پیداوار بڑھانے اور کاشت کار طبقے…

خیبر میڈیکل کالج، ٹیسٹ فیسں لاگو کرنے کی منظوری

پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے بورڈ آف گورنر نے خیبر میڈیکل کالج میں مختلف ٹیسٹوں کی فیسی لاگو کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈی این اے ٹیسٹ کی فیس 20 ہزار روپے، زیادتی کیس میں میڈیکل ٹیسٹ کی فیس 25 ہزار روپے، تشدد کی جانچ پڑتال کرنے کی فیس بھی…

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے نئے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے نئے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، افغان امن عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے دوران ملاقات کہا کہ پاکستان افغانستان…

اسامہ ستی قتل کیس: ملزمان پر 5 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس حسن نے یونیورسٹی طالب علم اسامہ ستی قتل کیس…

شہزادی لطیفہ کی ’گھر پر دیکھ بھال کی جا رہی ہے‘

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقامی کاسمٹیکس بنانے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔معاہدےکی تقریب کراچی میں ہوئی، اس موقع پر بات کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اونر ندیم عمر کا کہنا تھا کہ اسپانسرز کا اعتماد…

کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کوغصہ نہیں آتا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا  کہنا ہے کہ ہمیں خود کو گنوانے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنانا پڑا ہے، کراچی کی گنتی پوری نہ کرنے پر بلاول بھٹو کو غصہ نہیں آتا۔کراچی میں پی ایس پی کی  ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…

بارڈر مینجمنٹ کو جدید بنارہے ہیں، داخلی سلامتی یقینی بنائیں گے، شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا  کہنا ہے کہ بارڈر مینجمنٹ کو جدید بنارہے ہیں، داخلی سلامتی یقینی بنائیں گے، پاکستان اور ایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام 40 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔ شیخ رشید احمد نے پاک ایران بارڈر کا دورہ کیا، اس کے علاوہ گوادر،…