ایکنک اجلاس میں 390 ارب مالیت کے 3 منصوبے منظور
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں 390 ارب روپے سے زائد مالیت کے 3 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیے کے مطابق ایکنک اجلاس میں دیر موٹروے کی تعمیر سے متعلق سمری منظور کی گئی جس پر 39 ارب روپے لاگت آئے گی۔وزارت…
یورپین یونین ممبر ممالک کی کابل میں موجودگی کے حوالے سے مشاورت
یورپین یونین کے ممبر ممالک کے درمیان کابل میں موجودگی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مشاورت یورپین یونین کے خارجہ امور کے وزراء کے سلوانیہ میں منعقد ہونے والے اجلاس سے ہی جاری ہے۔ لیکن اس کیلئے یونین کو مناسب وقت کا انتظار…
کراچی؛ 20 کروڑ لےکر فرار ہونے کا مرکزی ملزم تاحال پکڑا نہ جاسکا
کراچی کے علاقے میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لے کر فرار ہونے کے کیس میں پولیس نے مزید تین گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔ مرکزی ملزم کو تا حال گرفتار نہیں کیا جاسکا، عدالت نے تینوں ملزمان کو 3…
بیرون ملک سے مسلسل 15ویں ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات موصول
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 15ویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم وطن عزیز بھیجی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال اگست میں دو ارب 65 کروڑ ڈالر بھیجے ہیں۔اگست میں ترسیلات جولائی کے مقابلے میں 4 کروڑ 92…
کیا امریکا 20 سال کی لاحاصل افغان جنگ سے بچ سکتا تھا؟
امریکا افغانستان سے 20 سالہ جنگ کے بعد واپس جا چکا۔ افغانستان میں نئی عبوری حکومت تشکیل پاچکی ہے، لیکن غیر یقینی صورتحال سے خطے میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم تشویش پائی جاتی ہے۔ کیا امریکا افغانستان میں 20 سال میں کھربوں ڈالر خرچ…
مہنگائی، بیروزگاری اور غربت پر قابو پانے پر ناکامی، حکومتی کارکردگی پر پاکستانیوں کی تنقید
اپسوس پاکستان نے تین سالہ حکومتی کارکردگی پر نئی سروے رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق 62 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔59 فیصد نے بے روزگاری، 59 فیصد نے…
خبر سی خبر | صدر عارف علوی کے ساتھ خصوصی انٹرویو 10 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=VUHCAJ7uBMM
نیوز آئی | کیا الیکشن کمیشن نے اپوزیشن سے پیسے لیے؟ | پی ٹی آئی بمقابلہ ای سی پی | 10-10-2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=er9sbzMgp38
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے اضافے سے 168 روپے 2 پیسے پر بند ہوئی ہے، جو انٹربینک تبادلہ میں تقریباً ایک سال کے بعد ڈالر کی بلند ترین اختتامی قدر ہے۔ 26 اگست 2020 کو ڈالر کی اختتامی قدر 168 روپے 43 پیسے تھی۔ جو تاحال…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 573 پوائںٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس کا قد 500 پوائنٹس اونچا ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 573 پوائںٹس اضافے سے 47 ہزار 198 ہے۔ کاروباری دن میں…
روس کے کھیت میں آپس میں دم سے بندھے 5 چوہے دریافت
ریٹ کنگ یا متعدد چوہوں کی دم آپس میں بندھ جانے کے باعث وہ ایک دوسرے سے منسلک ہوجاتے ہیں اور ایسی عجیب صورتحال کو ریٹ کنگ کہا جاتا ہے۔اس معاملے پر سولہویں صدی عیسوی میں کافی کچھ کہا گیا، لیکن حال ہی میں ایک روسی کسان نے پانچ چھوٹے چوہوں…
جیو نیوز کی خبر پر بجلی کی اوور بلنگ کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی، ذرائع
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے اوور بلنگ کے معاملے پر جیو نیوز کی خبر پر جانچ پڑتال شروع کردی گئی۔ پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے ڈسکوز کے بلوں کی جانچ پڑتال شروع کی ہے۔ 31دنوں سے زیادہ کی بجلی کی بلنگ کی جانچ پڑتال کی جارہی…
بینک آف پنجاب، بلوچستان میں حکومتی وصولیوں کیلئے ایجنٹ بینک مقرر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دی بینک آف پنجاب کو بلوچستان میں حکومتی وصولیوں کیلئے ایجنٹ بینک مقرر کر دیا گیا۔بینک آف پنجاب کو بلوچستان حکومت کی درخواست پر ایجنٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت بینک آف پنجاب صوبے میں ای اسٹمپنگ…
طالبہ سمیت 5 طالب علموں نے گوندو گرو چوٹی سرکرلی
لمز یونیورسٹی لاہور کی ایڈونچر سوسائٹی نے اسکردو کی 6 ہزار 8 میٹر اونچی چوٹی سر کر لی۔ ایک طالبہ اور 4 طلبہ کے گروپ نے گوندو گرو چوٹی 5 دن میں سر کی۔ طالبہ صبا حلیم کا کہنا ہے کہ اس چوٹی تک پہنچنے والی وہ واحد پاکستانی طالبہ ہیں۔لمز…
آزاد کشمیر: وادی لیپہ میں طوفانی بارش و کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے سے دیہات کو نقصان
آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں طوفانی بارش سے شمسہ بری پہاڑ کے دامن میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے سے متعدد دیہات کو شدید نقصان پہنچا۔ وادی لیپہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں طوفانی بارش سے شمسہ بری پہاڑ کے دامن میں…
جنوبی اسپین کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو میں مشکلات، نقل مکانی، فائر فائٹر ہلاک
اسپین کے جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔اسپین کے سیئرا برمیجا…
پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹرمیں گرفتار کرلیا،میڈیا رپورٹ
برطانوی پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیا، افغان کمانڈو برطانیہ پہنچ کر فیملی کے ہمراہ ہوٹل میں قرنطینہ کررہا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے31 اگست یا یکم ستمبر کو ہوٹل پر چھاپا مارکر افغان کمانڈو کو…
شاہ فیصل کالونی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان اے کے 47 لے کر آگیا
شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان اے کے۔47 لے کر آگیا اور لوگوں کو دھمکانا شروع کردیا اس دوران ارد گرد موجود لوگ بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔اہل علاقہ کے مطابق روڈ پر ٹرک اور پک اپ کی ٹکر ہوئی اس دوران ٹرک میں سوار…
بریکنگ نیوز: کامیڈین عمر شریف نے وزیراعظم عمران سے درخواست کی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2xrObb6nCOk
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں حکومت کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا ہے جس پر حکومتی ممبران نے واک آؤٹ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…