جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 74 پیسے بڑھا ہے۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 176 روپے 4 پیسے ہے۔ سی ای او شجر کیپیٹل ریحان عتیق کے مطابق شرح سود بڑھانے سے روپے کی قدر بڑھی تھی، لیکن امریکا میں شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر…

گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریب

سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے لیے 4 وکٹیں درکار ہیں۔گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے، جس کے بعد…

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی

مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہے۔…

اسٹاک ایکسچینج: تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم

شرح سود اضافے کے بعد شیئرز بازار مسلسل تیسرے روز گرا ہے، تین دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 317 ارب کم ہوئی ہے۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 584 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 363 پر بند ہوا ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 87 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ ماہرین کے…

ساڑھے نو لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد گاؤں والوں کو دھمکیاں

میکسیکو: ساڑھے نو لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد گاؤں والوں کو دھمکیاں36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBARCROFT MEDIAجنوبی میکسیکو کے ایک گاؤں کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کی نرسری نے لاٹری میں جب سے دو کروڑ پیسو (یعنی ساڑھے نو لاکھ…