جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ صوبے میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے۔ …

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی

مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

گاڑی سے ٹکر لگنے پر سابق چیف جسٹس کے خلاف مقدمے کی درخواست

سابق چیف جسٹس کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگنے کے معاملے پر  موٹر سائیکل سوار کے والد نے مقدمے کی درخواست  دے دی۔موٹرسائیکل سوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروادی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ…

انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

سعودی عرب کی معاونت کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج تھم گیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ روپے کے مقابلے 4 پیسے بڑھ کر 170 روپے ایک پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 171 روپے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 186 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 219 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 304 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 46 ہزار 933 رہی۔ شیئرز بازار…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو TLP کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری ارسال

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دی گئی۔ کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک اور حکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدے کے حوالے سے محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے تحریکِ…

چینی درآمد معاملہ، حکومت مشکل میں پھنس گئی

حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی، درآمد کیلئے مزید ٹینڈرز جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق چینی کی نئی درآمد غیر معینہ مدت تک روک دی گئی ہے، فیصلہ چینی کی درآمد کیلئے مسلسل مہنگی بولیاں ملنے کے…

کراچی: مکہ ٹیرس گرانے کی کارروائی، مکینوں اور پولیس میں تکرار

کراچی کے علاقے صدر کی پریڈی اسٹریٹ پر قائم مکہ ٹیرس کو عدالتی حکم پر مسمار کرنے کے لیے پولیس اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہنچ گئی۔کراچی (آئی این پی/اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے...مکہ ٹیرس توڑنے کے حوالے سے آپریشن کے لیے ایس بی سی اے اور…

سندھ حکومت نے وزیراعظم کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

سندھ حکومت نے گزشتہ روز کے  وزیراعظم عمران خان کے قوم سے اہم خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جعلی سبسڈی پیکیج میں سندھ اور بلوچستان شامل ہی نہیں، تقریر میں پیٹرول مہنگا کرنےکے اعلان کے سوا کچھ بھی نیا نہیں تھا،…

جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امید وار جمشید چیمہ اور اُن کی اہلیہ مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ لاہور…

ہر معاملے میں حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے، اتحادیوں کے ساتھ تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، فیصلہ سازی کے عمل میں ق لیگ کو شریک کیا گیا، چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہر معاملے میں…

مکہ ٹیرس کے مکینوں کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پریڈی اسٹریٹ سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری آپریشن روکنے سے متعلق مکہ ٹیرس کے مکینوں کی زبانی استدعا مسترد کر دی جبکہ مکینوں کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔درخواست گزار کے وکیل نے…

آسٹریلوی بولرز چھاگئے، بنگلادیش 73 رنز پر ڈھیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 1 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 73 رنز پر آل آؤٹ کردیا، جس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کو جیت کے لیے 74 رنز کا ہدف مل گیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے…

کراچی: مکہ ٹیرس کے مکینوں، پولیس اور ایس بی سی اے میں مذاکرات کامیاب

کراچی کے اکبر روڈ پر واقع مکہ ٹیرس کے مکینوں، پولیس اور ایس بی سی اے میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، ایس بی سی اے اور پولیس نے مکینوں کو 15دن کی مہلت دے دی ہے۔ مکینوں کو تجاوزات سے متعلق جگہوں کی نشاندہی کی جائے گی، ایس بی سی اے حکام کا…

کراچی: وزیر توانائی سندھ نے سول اسپتال میں سولر پاور سسٹم کا افتتاح کردیا

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے سول اسپتال میں سولر پاور سسٹم کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نور محمد اور ورلڈ بینک کے نمائندے بھی شریک تھے۔ اس موقع پر نور محمد کا کہنا تھا کہ سول اسپتال کی 16 عمارتوں پر…

آسٹریلیا نے بھی موقع کا فائدہ اٹھالیا، بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اپنی اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم رن ریٹ کی بنیاد پر گروپ 1 میں دوسری پوزیشن پر چلی گئی۔بنگلادیش نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے…