نیازی کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں: حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، آپ کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اب رات کے اندھیرے…
پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز گِل کی وضاحت
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا۔شہباز گِل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹوئٹر…
بریکنگ نیوز: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MX8rQgFyGjo
جہانگیر ترین کو این آر او کیوں دیا گیا؟ | قادر مندوخیل کا حیران کن انکشاف | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wB-ogetrnbE
“فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے”
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے ‘ ملکی مفاد اور امن و استحکام کی خاطر حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے…
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ…
آئی جی پنجاب کے تبادلے کی خبریں چلوانے کا الزام، ترجمان معطل
آئی جی پنجاب کے تبادلے کی خبریں چلوانے کے الزام پر ترجمان آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نایاب حیدر کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
راولپنڈی، ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا گیا نوزائیدہ بچہ بازیاب
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کئے گئے نوزائیدہ بچے کو سائنٹیفک ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بازیاب کرالیا گیا۔بچے کو 4 روز قبل ہولی فیملی اسپتال کے شعبہ اطفال سے اغوا کیا گیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ناظم جوکھیو قتل، MPA جام اویس گرفتار
کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں گرفتاری دے دی۔ ایس ایس پی ملیر نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔نوجوان کے قتل میں نامزد دو ملزمان پہلے سے گرفتار ہیں جبکہ مزید دو نامزد ملزمان کی…
ڈہرکی: کار کی ٹکر، خاتون جاں بحق ، 4 بچے زخمی
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہوگیا، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈہرکی…
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 52 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اس وقت 3 ہزار 985 افراد ڈینگی کا شکار ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ…
کراچی میں لیاری سے 2 افغان ڈاکو گرفتار
کراچی میں پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈکیت گرفتار کر لیئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلا کوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈاکو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیئے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے…
شہباز اور حمزہ کے وکیل ڈینگی کا شکار، سماعت ملتوی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز کو ڈینگی ہوگیا، شہباز شریف کی درخواست پر احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے کہ عمران صاحب کے تکلیف پیکج کا…
ناظم جوکھیو قتل کیس ، جام اویس جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3 روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ایم این اے جام اویس کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم…
وائلڈ لائف: 'میں نے 5 سال تک تلاش کیا لیکن سب سے پہلے سنو چیتے نے مجھے دیکھا' – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=l--B0sTiCC4
ناظم جوکھیو قتل، ایم پی اے جام اویس گرفتار
کراچی میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں گرفتاری دے دی۔ ایس ایس پی ملیر نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔نوجوان کے قتل میں نامزد دو ملزمان پہلے سے گرفتار ہیں جبکہ مزید دو نامزد ملزمان کی…
بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز 1 ماہ سے بند
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز پر تالے لگے ایک ماہ سے زائد وقت ہوگیا ہے۔او پی ڈیز کی مسلسل بندش سے اسپتال آنے والے غریب مریض رُل گئے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات منظور نہ…
اتحادیوں کا اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اتحادیوں نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اتحادیوں نے اہم قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے کا وزیراعظم سے شکوہ کردیا۔وزیراعظم نے وزارت سائنس…
آزاد کشمیر حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں
آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ منجیاڑی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں…