جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں چینی 150، کوئٹہ میں 155 روپے کلو ہو گئی

قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کہیں 120 روپے تو کہیں 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی، جبکہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چینی 155 روپے فی کلو میں بکنے لگی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہرِ قائد میں چینی کی…

رات کی رانی کے صحت سے متعلق کرشماتی فوائد

رات کی رانی ایک چھوٹا سا خوشبو دار پھول ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ ناصرف خوبصورت ہے بلکہ اس میں صحت کے مختلف فوائد بھی ہیں۔اس پودے میں اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔ یہاں ماہرین ان چھوٹے سفید…

بلاول صاحب یہ کیا ہورہا ہے؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےسندھ میں پیش آئے واقعے پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب یہ کیا ہورہا ہے؟ ان واقعات سے لگتا ہے سندھ میں قانون کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پی پی کے سینیٹر سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرمند خان تنگی نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سائیکل پر…

پیٹرولیم قیمتوں پر ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں ان پر بڑھنے والے ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ڈیزل پر لیوی 8 روپے 44 پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر 12 روپے 44 پیسے کر دی گئی ہے، جبکہ اس پر جی ایس ٹی 10 روپے 32 پیسے سے کم کر کے 6 روپے 75 پیسے…

کے پی میں اگلے ہفتے سے چینی 90 روپے کلو بکے گی: محکمۂ خوراک

محکمۂ خوراک نے خوش خبری سنائی ہے کہ اگلے ہفتے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خیبر پختون خوا میں پہنچائی جائے گی، جس کے بعد اس کا سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو ہو گا۔محکمۂ خوراک کی جانب سے خیبر پختون خوا میں چینی کی تقسیم سے متعلق اعلامیہ جاری کیا…

ترکی: صدر اردوغان کی صحت سے متعلق ٹویٹس، تفتیش کا آغاز

ترکی: صدر اردغان کی صحت سے متعلق ٹویٹس، تفتیش کا آغاز17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرجب طیب اردغان کی چھوٹی آنت کا ایک آپریشن سنہ 2011 میں ہوا تھا۔ترکی میں حکام نے ان 30 افراد کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے جن پر ملک کے…

’کرپٹو کوئین‘ کے لندن میں بیش قیمت گھر اور غائب ہونے والے قیمتی سامان کا معمہ

کرپٹو کوئین: لاپتہ ڈاکٹر روجا اگناتووا کے لندن میں بیش قیمت گھر اور غائب ہونے والے قیمتی سامان کا معمہ34 منٹ قبلجرمنی میں منی لانڈرنگ کے ایک مشہور مقدمے میں لندن کے ایک بیش قیمت پینٹ ہاؤس کا ذکر کیا جا رہا ہے، جو کرپٹو کرنسی میں فراڈ کرنے…

’کورونا کے باعث فروری تک یورپ میں مزید پانچ لاکھ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں‘

کووڈ 19: عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر دیا10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersعالمی ادارہ صحت نے برِّاعظم یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک مرتبہ…

ناظم جوکھیو قتل، 8 رکنی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی اور دیگر ملزمان سے تفتیش کیلئے ایس ایس پی ملیر کی سربراہی میں پولیس کی 8 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سے…

نیازی کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، آپ کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اب رات کے اندھیرے…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز گِل کی وضاحت

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا۔شہباز گِل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹوئٹر…

“فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے”

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے ‘ ملکی مفاد اور امن و استحکام کی خاطر حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے…