جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

32 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو اہم مسئلہ قرار دے دیا

32 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے اہم مسئلہ قرار دے دیا۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 20 فیصد نے بیروزگاری تو 10 فیصد نے غربت میں اضافے کو پاکستان کے اہم مسائل کی فہرست میں شمار…

لاہور، بچوں کی نازیبا وڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار

لاہور میں بچوں کی نازیبا وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے…

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی، نوشین حامد

پارلیمارنی سیکریٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ 40 لاکھ سائنو فارم ویکسین کی تیار ڈوز ہوں گی۔ چینی ماہرین کے تعاون سے 30 لاکھ ڈوز مقامی سطح پر تیار کی جائیں…

کراچی: قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر

کراچی میں قائد آباد پل پر آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ٹینکر سے سرسوں کا تیل بہہ کر قائد آباد پل کی سڑک پر پھیل گیا۔ آئل ٹینکر سے علاقہ مکین  جان کو خطرے میں ڈال کر بالٹیوں، بوتلوں اور تھیلوں میں تیل بھر…

فخر زمان، ظہیر عباس اور بابر اعظم سے آگے نکل گئے

پاکستانی اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر اتنی شاندار پرفارمنس دی کہ کئی ریکارڈ اپنے نام لکھوالیے ہیں۔انہوں نے بدھ کے روز جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں سنچری اسکور کی اور پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین ظہیر عباس اور پاکستانی…

پنجاب، کرپشن پر ایک دن میں 62 ایس ایچ او معطل

پنجاب پولیس میں کرپشن کے الزام پر ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل کردیے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں سب سے زیادہ 8 ایس ایچ اوز کو کرپشن پر معطل کیا گیا۔کرپشن کے الزام میں معطل کیے جانے والوں میں لاہور کے 7، قصور اور شیخوپورہ…

فٹبال ہاؤس پرقبضے کے بعد پابندی تولگنا تھی، عیسیٰ خان

سابق کپتان پاکستان فٹبال ٹیم عیسی خان کا کہنا ہے کہ فٹبال ہاؤس پرقبضے کے بعد پابندی تو لگنا تھی۔انہوں نے کہا کہ چار سال سے جو ہو رہا ہے اس کا نقصان صرف فٹبالرز کو ہورہا ہے، نارملائزیشن کمیٹی کا قصور ہے کہ وہ الیکشن نہیں کراسکی۔فٹ بال کی…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق اوپننگ بیٹسمین فخر زمان سات درجے ترقی کے بعد بارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے…

فخر اور بابر کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف

اوپنر فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو آخر ون ڈے میں جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی بیٹسمین حسن علی اور بابراعظم نے آخری 18 گیندوں میں چھکوں کی بارش کرتے ہوئے 56 رنز جوڑے۔ …

پاکستان جنوبی افریقہ کٹس پر آئی سی سی کی ٹرولنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کو ان کی کٹس پر ٹرول کردیا۔ آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے دونوں ٹیموں کی کٹ پر تصویری میم کے ذریعے دلچسپ انداز میں ٹرول کیا گیا۔خیال رہے کہ جنوبی افریقہ اور پاکستان…

بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبان نہ کرسکا تو بیک اپ پلان ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے حوالے سے بیک اپ پلان موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے۔آئی سی سی کے عبوری چیف ایگزیکٹو ایلر ڈائس نے کہا کہ اگر بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی نہ کرسکا تو ہمارے پاس بیک اپ پلان موجود…

آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست، ون ڈے سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام

پاکستانی بیٹسمین اور پھر بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کو آخری ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کر 1-2 سے سیریز بھی جیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تین ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر…

آئی سی سی ورلڈ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل، پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آگیا۔پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں جیت نے آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کی پوائنٹس ٹیبل اس کی پوزیشن بہتر کردی۔پاکستان نے سپر…

آسٹریلیا کے بعد پاکستان کا بھی جنوبی افریقہ میں منفرد اعزاز

آسٹریلیا کی طرح قومی کرکٹ ٹیم نے بھی جنوبی افریقہ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹیم نے بابر اعظم کی قیادت میں جنوبی افریقہ کو تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست دی۔گرین شرٹس نے 1992 کے ورلڈکپ سے قبل دوبارہ بین…

پاکستان کرکٹ بورڈ اور اظہر علی قومی ٹیم کی کامیابی پر خوش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور سابق کپتان اظہر علی قومی ٹیم کی جنوبی افریقا کے سیریز میں کامیابی پر خوش ہوگئے۔انہوں نے الگ الگ بیانات میں قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کو ان کی سرزمین پر شکست…

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے کس کس کھلاڑی نے کب کب پرفارم کیا؟

جنوبی افریقا کےخلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز پاکستان کی فتح پر اختتام کو پہنچی۔اس سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا دونوں ہی کی طرف سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، تینوں میچوں میں جیت کا مارجن کافی حد تک کم رہا۔پاکستان کی سیریز میں…

پاکستان نے پوری سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلی، مارک باؤچر

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ پاکستان نے پوری سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلی۔سنچورین میں جنوبی افریقا کی تیسرے میچ اور سیریز میں شکست پر پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان سے ہارنے پر افسوس کا…

بابر اعظم نے سرفراز احمد کو تیسرا میچ کھلانے کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بیان دے دیا۔جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں فتح کے بعد پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے بابراعظم سے سرفراز احمد کو کھلانے کے حوالے سے استفسار کیا۔قومی ٹیم کے کپتان نے…

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھے گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کردیا کہ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔ پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی آٹھ اعشاریہ سات فی صد جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک اعشاریہ پانچ فی صد…

امام الحق جیت میں اپنا حصہ ڈالنے پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے اور قومی ٹیم کاحصہ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ الحمد للّٰہ میں اس بہترین ٹیم کا حصہ ہوں۔جنوبی افریقا کے…