جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاقی حکومت کا سوئس کیسز کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوئس کیسز کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نیب کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ2011 سے 2017…

ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں بہت ساری بے ضابطگیاں کیمروں نے محفوظ کیں۔فردوس عاشق اعوان نے  ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن کا انعقاد…

ڈسکہ میں 50 کروڑ کا اعلان کرکے کون سی بُری بات کی، سلیم بریار

پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے سینیر نائب صدر سلیم بریار کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں 50 کروڑ کا اعلان کرکے کون سی بُری بات کی۔ سلیم بریار نے اپنے بیان میں کہا کہ  این اے 75 ڈسکہ میں 50 کروڑ روپےکا اعلان کرکےکون سی بری بات کی۔انہوں نے کہا کہ ان…

این اے 249: جے یو پی کا مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان

این اے 249 پر جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔جے یو پی کے مفتی محمد غوث صابری نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی قیادت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا…

پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے ایک دوسرے کے خلاف نعرے

ڈسکہ این اے 75 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران  پوسٹ گریجویٹ کالج پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔دونوں پارٹی کے کارکنان نے  ایک دوسرے کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ واقعہ پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی رہنما عثمان…

پٹرول بحران، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام، ذمے داران کیخلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ

پٹرول بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اوگرا…

عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، شبلی

سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏بلا تفریق انصاف کی فراہمی اور قانون کی حکمرانی سے ہی کسی بھی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی منسلک ہوتی ہے،  عمران ’قانون کی نظرمیں سب برابر‘ کا ایجنڈا لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے  بیان…

کراچی: گلستان جوہر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 بچے ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 بچے ہلاک ہوگئے۔ترجمان نجی اسپتال کا کہنا ہے کہ زیریلی چیز کھانے سےخاتون کی حالت تشویش ناک ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں دو بچے اور ایک بچی شامل ہے۔ ترجمان نجی اسپتال کا کہنا ہے کہ تینوں…

پہلا ٹی20: جنوبی افریقا کو شکست، پاکستان کو محمد رضوان نے فاتح بنوادیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹی 20 میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی، محمد رضوان نے 74 رنز کی اننگز کھیلی۔جنوبی افریقی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 189رنز کا ہدف دیا، جو اُس نےآخری اوور کی آخری گیند پر 6 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پاکستان…

ڈسکہ میں ملکی سیاست کے سارے روایتی رنگ

ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ملکی سیاست کے سارے روایتی رنگ نظر آئے، پولنگ اسٹیشنز پر کارکنوں کی موجودگی نظر آئی۔الیکشن کے دوران خوب گہما گہمی دکھائی دی، کارکنوں کی جانب سے ووٹرز کو لانا لے جانا، چائے ناشتے کا بھی انتظام کیا گیا۔ڈسکہ میں…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 466 کیسز، 6 اموات

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 466 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 6 اموات ہوئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8685…

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اپنا ہی ایک ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف محمد رضوان کی 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ٹی 20 میچ میں پہلی بار 189رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔گرین شرٹس نے اس سے…

جنوبی افریقا کو ٹی 20 سیریز میں بھی شکست دیں گے، محمد رضوان

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے ہیرو محمد رضوان نے نئے عزائم باندھ لیے۔انہوں نےکہا کہ ایک روزہ سیریز کی طرح جنوبی افریقا کو ٹی 20 سیریز میں بھی شکست سے دوچار کریں گے۔محمد رضوان نے مزید کہا کہ سیریز کا جیت سے آغاز کرنا اہم ہوتا…

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے میں چودھری محمد علی، بشیر خان، محمد ارشد، نبیل خان اور شاہد محمود کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کیخاف مقدمہ…

مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بہتری

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی…

عثمان ڈار کا کوا سفید ہے، رات کو دن اور دن کو رات کہتے ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ  عثمان ڈار کا کوا سفید ہے، رات کو دن کہتے اور دن کو رات کہتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ جن پولنگ اسٹیشنزپر پچھلی بار ہم ہارے تھے، اس بار برابر ہیں یا ہم جیت چکے…

محمد حفیظ نے جذبات کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟

محمد حفیظ 100واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔جوہانسبرگ میں محمد حفیظ جنوبی افریقا کے خلاف اپنا 100واں ایک روزہ میچ کھیلنے کے میدان میں اترے۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے 100 میچ کھیلنے کے موقع پر…

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 189رنز کا ہدف دیدیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے 189 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ پر188 رنز بنائے۔آج کے میچ میں جنوبی…

کورونا کیسز اور لاک ڈاؤن، پاکستان انڈر19 کا دورہ بنگلادیش ملتوی

کورونا وائرس کیسز بڑھنے اور بنگلادیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافے کے باعث پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صورتحال میں بہتری پر دونوں بورڈز نئی تاریخوں کا اعلان کریں…