جمشید چیمہ و اہلیہ کی اپیل خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید اقبال چیمہ کی اپیل خارج کرنے کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے بطور الیکشن…
پپیتے کے پتوں سے ڈینگی کا علاج ممکن ہے؟
ڈینگی بخار جس کی وجہ سے ایک بار پھر سے ملک بھر میں لوگ متاثر ہورہے ہیں اور کئی افراد اس مہلک بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ڈینگی میں مبتلا افراد کو پپیتے کے پتوں کا جوس یا جوشاندہ پلانے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت کا…
ٹی 20 ورلڈکپ بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور شعیب اختر کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں سامنے آنی والی صورتحال پر کہناہے کہ ورلڈ کپ بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹی 20ورلڈ کپ کے بارے میں ایک ویڈیو شیئر کی…
اسٹیرنگ کمیٹی کی وفاق سے کالعدم تنظیم سے پابندی جلد ہٹانے کی سفارش
کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے وفاقی حکومت سے کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ کالعدم…
کراچی، خفیہ کیمروں کے انکشاف پر نجی اسکول سیل
کراچی کے علاقے گلزار ہجری اسکیم 33 میں واقع نجی اسکول کے واش رومز میں کیمروں کے انکشاف کے بعد ضلعی انتظامیہ نے نجی اسکول کو سیل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی سفارش پر اسکول کوسیل کیا ہے، محکمہ تعلیم نے اسکول میں…
فیاض دیو نے CCPO لاہور کا چارج سنبھال لیا
فیاض دیو نے سی سی پی او لاہور کا چارج سنبھال لیا، وہ موجودہ حکومت میں 5 ویں سی سی پی او لاہور ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض دیو کو نیا سی سی پی او لاہور، شہزادہ سلطان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور احسن یونس کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور…
نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے جانوروں کی امپورٹ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ایف بی آر…
کراچی: لیاری کی عمارت انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن گئی
کراچی کے علاقے لیاری میں ایک اور عمارت انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن گئی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت کا جائزہ لیا اور آج عمارت گرانے کا کام شروع کرنے کا اعلان کیا جائے گالیاری کی یعقوب شیرا روڈ کی گلی نمبر 7 میں زیرِ تعمیر عمارت…
وزیر آباد میں مظاہرین اب بھی موجود، معمولات متاثر
حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کو 1 ہفتہ گزرنے کے قریب ہے تاہم مظاہرین اب بھی وزیر آباد کے پارک میں موجود ہیں۔کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین کا آج وزیر آباد میں ساتواں روز ہے، آج بھی سبزی منڈی میں کام شروع نہیں ہو سکا۔وزیرِ…
وکلاء نیب آرڈیننس چیلنج نہیں، اصلاحات تجویز کریں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلاء نیب آرڈیننس کو چیلنج کرنے کی بجائے حکومت کو اصلاحات تجویز کریں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دےسکیں گے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات…
پاکستان، مزید 11 کورونا مریض فوت
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
سانس کی خرابی کی تشخیص علامات ظاہر ہونے سے قبل کیسے کی جائے؟
اب زیادہ وزن والے یا موٹاپے کا شکار افراد میں سانس کی خرابی کی تشخیص کسی قسم کی واضح علامات ظاہر ہونے سے پہلے بھی کی جاسکتی ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کارڈیو پلمونری ایکسرسائز ٹیسٹنگ (سی پی ای ٹی) جسے ایرگو اسپیرومیٹری بھی کہا…
کوئٹہ میں چینی 160 روپے کلو ہو گئی
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہاں چینی 155 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 142 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے،…
ورلڈکپ کے دوران فیملیز کا ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں، ویرات کوہلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ماننا ہے کہ ورلڈکپ مقابلوں کے دوران کرکٹرز کی فیملیز کا اُن کے ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ منانے والے ویرات کوہلی کی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں آسان حریف…
ڈان نیوز کی ہیڈلائنز رات 12 بجے | وزیراعظم سے استعفیٰ طلب 6 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=iXeFSLH2BVw
شعیب اختر تنازع پر نعمان نیاز نے پوری قوم سے معافی مانگ لی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6AVOEzcdprA
وزیراعظم عمران خان کے لیے عام آدمی کا مشورہ | خبر سے کب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=J-6SNSE-ro8
پاکستان میں قیمتوں میں خطرناک اضافہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=A8gxgoYXyC4
بریکنگ نیوز: PDM کا ہنگامی اجلاس | حکومت گرانے کا بڑا فیصلہ؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G_w5thMtn6k
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رسہ کشی کی وجہ؟ عامر ضیاء کا تجزیہ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uCca2KY7vfo