جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی بچے کی مختلف بولرز کا اسٹائل کاپی کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں اسے دنیائے کرکٹ کے جانے مانے بولرز کے اسٹائل کو نقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں نوعمر بچے کو محمد حفیظ، یاسر شاہ، شاداب خان، افغان کرکٹر راشد خان ، مجیب الرحمان، سعید اجمل،…

افغانستان نیوزی لینڈ کو نہیں ہراتا تو بھارتی ٹیم کیا کرے گی؟ رویندرا جڈیجا نے بتادیا

بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا  نے اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے حقیقیت بتادی کہ اگر افغانستان نیوزی لینڈ کو نہیں ہراتا تو بھارتی ٹیم کیا کرے گی؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد پریس کانفرنس کے دوران رویندرا…

بہاولپور ایئر پورٹ پر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک

بہاولپور ایئر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہو گیا، حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔انقرہ (جنگ نیوز )ترکی کے صوبہ وان میں نگرانی اور...سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے…

لاہور، کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی متعدد کیسز میں ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی متعدد کیسز میں ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک اور تین نے سماعت کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی کی ضمانت منظور…

پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان، ذرائع

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں  حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ پر رائے لی جائے گی۔ ذرائع کے…

سندھ کی چینی بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کی چینی سندھ کے ساتھ بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ  سندھ میں گنےکی کرشنگ شروع ہونے والی ہے، سندھ کی چینی سندھ کے ساتھ بلوچستان کی ضرورت پوری کرتی ہے۔ سعید…

آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کا آغاز ہوگیا ہے، آسٹریلیا نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچز ہورہے ہیں، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کے پہلے میچ کا…

جادو اور ٹونے سے ملک نہیں چلتے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ جادو اور ٹونے سے ملک نہیں چلتے، نالائق وزیرِ اعظم کا واحد علاج عدم اعتماد کی تحریک ہے۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان پیپلز…

ساہیوال: بینک لوٹ کر فرار 4 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک

ساہیوال میں بینک لوٹ کر بھاگنے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے، ہلاک ہونے والے 2 ڈاکو لاہور کے رہائشی تھے۔پولیس نے ڈاکوؤں کی گاڑی سے لوٹے گئے 33 لاکھ روپے برآمد کر لیئے ہیں۔ساہیوال کے مڈھالی روڈ پر واقع نجی بینک میں واردات…

’قیدی روز اس خوف سے اٹھتے ہیں کہ آج ان کی زندگی کا آخری دن ہوگا‘

جاپان میں پھانسی دینے سے صرف چند گھنٹے قبل اطلاع دینے پر قیدیوں کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان میں سزائے موت کے دو قیدیوں نے سزائے موت سے صرف کچھ گھنٹے قبل ہی اطلاع دیے جانے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ قیدیوں کے…

پنجاب اسمبلی: بجلی مہنگی کرنے کیخلاف قرار داد جمع

پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہور (اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے ایوان…

جمشید چیمہ و اہلیہ کی اپیل خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید اقبال چیمہ کی اپیل خارج کرنے کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے بطور الیکشن…

پپیتے کے پتوں سے ڈینگی کا علاج ممکن ہے؟

ڈینگی بخار جس کی وجہ سے ایک بار پھر سے ملک بھر میں لوگ متاثر ہورہے ہیں اور کئی افراد اس مہلک بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ڈینگی میں مبتلا افراد کو پپیتے کے پتوں کا جوس یا جوشاندہ پلانے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت کا…

ٹی 20 ورلڈکپ بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور شعیب اختر کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں سامنے آنی والی صورتحال پر کہناہے کہ ورلڈ کپ بہت دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹی 20ورلڈ کپ کے بارے میں ایک ویڈیو شیئر کی…

اسٹیرنگ کمیٹی کی وفاق سے کالعدم تنظیم سے پابندی جلد ہٹانے کی سفارش

کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے وفاقی حکومت سے کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ختم کرنے کا عمل جلد مکمل کرنے کی سفارش کر دی۔ کالعدم…

کراچی، خفیہ کیمروں کے انکشاف پر نجی اسکول سیل

کراچی کے علاقے گلزار ہجری اسکیم 33 میں واقع نجی اسکول کے واش رومز میں کیمروں کے انکشاف کے بعد ضلعی انتظامیہ نے نجی اسکول کو سیل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر شرقی کا کہنا ہے کہ  محکمہ تعلیم کی سفارش پر اسکول کوسیل کیا ہے، محکمہ تعلیم نے اسکول میں…