وفاقی حکومت ناظم جوکھیو کے قتل پر جےآئی ٹی بنائےگی، گورنرسندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائے گی، جنگل کا قانون چلنے نہیں دیں گے، جے آئی ٹی بنوائیں گے۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ…
بدین: مائیکرو فنانس تنظیم کے دفتر میں خاتون کا قتل
بدین کے اللّٰہ والا چوک کے قریب مائیکرو فنانس تنظیم کے دفتر میں خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، جسے شدید زخمی حالت میں حیدرآباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی بدین…
پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلے بغیر انور علی ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انہوں نے سندھ کے کوچز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انور علی ملتان میں فرسٹ کلاس میچ کھیل کر ٹیم سے الگ ہوگئے۔آل راؤنڈر انور علی نے 108…
جناح کے پیارے بھتیجے راجہ صاحب آف محمود آباد – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=MwZR5_zYUj8
شوکت ترین کو کسی نے سنجیدہ نہیں لیا، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا چینی کےبحران پر کہنا ہےکہ عدلیہ کے احکامات اور شوکت ترین کو کسی نے سنجیدہ نہ لیا۔انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا چینی 70روپے فروخت کی جائے، حکومت نے اس عدالتی حکم پر…
شہباز شریف کا سراج الحق، محمود اچکزئی سے رابطہ
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیئے ہیں۔میاں شہباز شریف نے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق اور چیئرمین پشتون خوا میپ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر…
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر آئے گی، عثمان بزدار
وزیرِ اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کا ٹی 20 ورلڈکپ2021 میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر کہنا ہے کہ یقین ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اس بار ورلڈ کپ جیت کر واپس آئے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز نے کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے مثالی…
ملک میں کتنے ووٹرز ہیں؟ تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970 ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان( ای سی پی) نے…
ایک ہفتے میں 28 اشیاء مہنگی
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، 1 ہفتے کےدوران گھی، ٹماٹر، آٹے، آلو، لہسن، بیف اور مٹن سمیت 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں مہنگائی 0 اعشاریہ 67 فیصد مزید بڑھ گئی اور مہنگائی کی مجموعی شرح…
فردوس عاشق اعوان کا الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ردّ عمل
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹ پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیاجارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈسکہ سے پی…
پی ڈی ایم اجلاس: مولانا، نواز، شہباز کی ورچوئل شرکت
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کی زیرِ صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس شروع ہو گیا۔مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف،…
فائنل میں کسی بھی ٹیم کی پرواہ نہیں, محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں سوچ رہے کہ سیمی فائنل میں کون مدمقابل ہوگا، کسی ٹیم کی پرواہ نہیں، جو بھی سامنے ہوگا شکست دے کر جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فوکس صرف اپنی کامیابی اور جیت کے مومینٹم پر ہے۔محمد…
ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیدیا
مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کرس گیل اور ایوئن لوئس نے ویسٹ انڈیز کو دھواں دھار…
الیکشن کمیشن افسر کی رپورٹ توڑ مروڑ کر پیش کی گئی، فردوس اعوان
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیا جارہا ہے۔سیالکوت میں عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ آر او اور ڈی آر او سے متعلق سیکڑوں درخواستوں کے…
عوام کا جینا محال ہو گیا، یہ لوگ جھوٹ بولتے نہیں تھکتے، سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عوام کا جینا محال ہوگیا، یہ لوگ جھوٹ بولتے نہیں تھکتے، حکومت کا فلسفہ ہے اتنا جھوٹ بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ چینی کا سارا…
آصف زرداری کی شوگر ملز: سندھ حکومت کی وضاحت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BeAHl2jBoaA
مسلم لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N3dYFrGqvf4
’قیدی روز اس خوف میں اٹھتے ہیں کہ آج ان کی زندگی کا آخری دن ہوگا‘
جاپان میں پھانسی دینے سے صرف چند گھنٹے قبل اطلاع دینے پر قیدیوں کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان میں سزائے موت کے دو قیدیوں نے سزائے موت سے صرف کچھ گھنٹے قبل ہی اطلاع دیے جانے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ قیدیوں کے…
مقبلہ جوش کا |T20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز کی جنگ: IND, AUS, NZ اور S.Africa کے لیے آخری موقع | DawnNews
https://www.youtube.com/watch?v=6gbdLs5SqCw
ہاں شیف محبوب | مزیدار گھریلو مفن کیک | 06-11-21 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zY7W3owb4qQ