جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد عالم کی ایک اور سنچری، کس کے خلاف؟

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی زمبابوے کے خلاف سیریز کی تیاریاں عروج پر ہیں، اسی دوران فواد عالم کی سنچری سامنے آئی ہے۔لاہور میں زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیاریوں کے دوران پاکستانی اسکواڈ نے پریکٹس میچ کھیلا۔قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ…

پاکستان میں ٹین ایجرز کا ذیابطیس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستان میں 13 سے 15 سال کے نوعمر لڑکے اور لڑکیاں بھی ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ بچوں میں بڑھتا ہوا موٹاپا، موبائل اور کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال، غیر معیاری خوراک کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور ورزش سے دوری ہے۔ان…

ناصر شاہ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے شاہد خاقان کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا

سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اللّٰہ حافظ کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کو بھی ہماری طرف سے اللّٰہ حافظ۔انہوں…

وزیراعلیٰ سندھ نے سی سی آئی کے نکتہ نظر سے اتفاق نہیں کیا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

 ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے سی سی آئی کے نکتہ نظر سے اتفاق نہیں کیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے تحفظات کے باوجود  سی سی آئی نے مردم شماری کےنتائج کو منظور کیا۔اسد عمر نے کہا…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 842 نئے مریضوں کی تشخیص، 11 کا انتقال، وزارت صحت

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 842 نئےکیسز سامنے آئے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 99 ہزار 277 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ اس دوران 11 مریض انتقال کرگئے، یوں مملکت میں…

کراچی: موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم بر آمد

کراچی کے علاقے طارق روڈ لبرٹی چوک کےقریب موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  دو سے ڈھائی کلو وزنی بم کو بی ڈی ایس کا عملہ ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے بم کی نشاندہی کی۔پولیس کا کہنا…

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا سے ٹی20 میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی 20 شکست پر زیادہ مایوس نہیں ہیں۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ میچ ہارنے پر زیادہ مایوسی نہیں، ٹور میں اچھی کرکٹ کھیلتے…

لاہور میں لاک ڈاؤن، پنجاب حکومت کی تجویز این سی اوسی نے مسترد کردی

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد ہوگئی، شہر میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز این سی او سی نے مستر د کردی۔پنجاب حکومت نے تجویز دی تھی کہ لاہور  کو ایک یا دو ہفتوں کے لیے مکمل بند کردیا جائے، جسے  این سی او سی نے مسترد کردیا۔ اسد عمر…

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

خیبرپختون خوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے جیونیوز کو بتایا کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔کامران بنگش نے کہا کہ وزراء کے محکموں کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان…

لاہور میں ڈھائی سالہ بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا

لاہور میں ڈھائی سال کے بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ بچے سے زیادتی کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔ گزشتہ روز بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا، اسی دوران بچے کی لاش گھر سے ملحقہ خالی پلاٹ سے مل گئی۔پولیس کے مطابق بچے کے گھر میں…

خیبرپختونخوا: اجتماعی قبروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تیز

خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں اجتماعی قبروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابقہ ایف آر جواکی، ایف آر پشاور کے علاقے بابو خیل اور پستونہ میں اجتماعی قبروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔جس علاقے میں سرچ…

عوام کا حکومت کو واضح پیغام ہے ’گھرجاؤ‘، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت کا تمام ضمنی الیکشن ہارجانا عوام کا واضح پیغام ہے کہ ’گھر جاؤ‘، حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ حمزہ شہباز نے ڈسکہ الیکشن کو…

ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر اسمارٹ فون سے بھرے کنسائنمنٹ میں آگ لگ گئی

چیک لیپ کوک ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ایئرپورٹ آگ لگنے سے کنٹینرز اور موبائل فون کی کھیپ کو شدید نقصان پہنچا۔کی پارکنگ کے اسٹینڈ 452 کے قریب رکھے چھوٹے کنٹینر میں گذشتہ صبح 5 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، جو ایئرپورٹ کے فائر فائٹرز نے 40…

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کردیا۔ اس سے قبل مملکت کے مختلف علاقوں میں قائم متعدد رویت ہلال کمیٹیوں نے اطلاع دی…

مردم شماری2017ء کے نتائج سے متعلق اسد عمر کا انکشاف

وفاقی وزیر اسد عمر نے تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے 2017ء کی مردم شماری کے نتائج مسترد نہ کرنے کی وجہ بتادی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ مردم شماری کی بنیاد پر الیکشن ہوتے ہیں۔انہوں…

لاہور: ٹریفک بلاک ہونے سے اسپتالوں کو آکسیجن سلینڈرز کی سپلائی میں دشواری ہے، یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور شہر میں مختلف سڑکیں اور راستے بند ہیں، جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ آکسیجن سلینڈروں کے ٹرکس کو راستہ دیں تاکہ مریضوں کی جان بچائی…

کراچی: شارع فیصل پر مختلف مقامات پر چار گھنٹے سے ٹریفک جام

کراچی میں ایک مذہبی جماعت کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث  شارع فیصل پر مختلف مقامات پر چار گھنٹے سے ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ کئی شہریوں کی گاڑیوں میں پیٹرول ختم ہوگیا۔ دفاتر سے نکلنے والےکئی گھنٹوں بعد بھی گھر نہیں…

حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت ایسے بحرانوں کو جنم دے رہی ہے جنہیں حل کرنے میں دہائیاں لگ سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں…

آئی اے رحمان کی زندگی اور خدمات پر ایک نظر

پاکستان میں انسانی حقوق کے نامور علم بردار آئی اے رحمان لاہور میں 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی گئی۔ آئی اے رحمان کی زندگی اور خدمات پر ایک نظرآئی اے رحمان یکم ستمبر 1930 کو گڑ گاؤں میں پیدا…

پاکستان کی بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کے قتل کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے شوپیاں میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں کم لڑکے اور دسویں جماعت کے طالب علم کی جعلی سرچ آپریشن میں قتل کی شدید مذمت کی۔ترجمان…