ویڈیو: کولمبیا میں ’منی ہیسٹ‘ جیسی ڈکیتی
کولمبیا میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ’منی ہیسٹ‘ کی طرح ڈکیتی کرنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی واقعے کی فوٹیج میں پولیس کی جانب سے سونے کے گودام کو لوٹنے کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد…
عمران استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں۔نون لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے سرمائے کی طرح لوگوں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز 3 PM | ٹی ایل پی کو کالعدم فہرست سے کون نکالے گا؟ | 7 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=4g2zd7VnoIc
کراچی: قبرستان سے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشتگرد گرفتار
پولیس نے کراچی کے پراچہ قبرستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور کالعدم تحریکِ طالبان سے ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی…
شیخوپورہ: ہوائی فائرنگ نے بچے کی جان لے لی
پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں ہونے والی ہوائی فائرنگ نے 10 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔ مقدمے میں نامزد ملزمان میں معین ، ارسلان اور نعمان شامل ہیں، ارسلان اور نعمان کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ پولیس اہلکار معین اسلحہ سمیت فرار ہوگیا ہے۔ہوائی…
پشاور: سبزی، دالوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں سبزی، دالوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔پشاور میں ٹماٹر فی کلو 160 روپے اور مٹر 400 روپے کلو تک پہنچ گئے جبکہ شملہ مرچ فی کلو 300 روپے اور آلو 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔پشاور میں انار…
لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہوگئیں۔لاہور میں ڈینگی بخار کی ادویات نایاب ہونے پر مریضوں کے لواحقین ادویات کے حصول کے لیے پریشان ہیں۔میڈیکل اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ ڈینگی بخار کی ادویات…
ثناء اللّٰہ عباسی کا FIA سائبر سرکل کا دورہ
ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی نے کراچی میں ایف آئی اے سائبر سرکل کا دورہ کیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ثناء اللّٰہ عباسی نے سائبر سرکل کی کارکردگی اور کامیابیوں کو سراہا۔ ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ سائبر کرائم سرکل کے قیام اور…
او آئی سی کے وفد کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ
او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے 7 سے 12 نومبر تک پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق دورے میں او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کے ساتھ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔وفد میں او آئی سی کے معاون سیکرٹری…
پی پی رہنماؤں نے گنے کی گرشنگ دیر سے شروع کرنے کا الزام مسترد کردیا
پیپلز پارٹی رہنماؤں نے گنے کی گرشنگ دیر سے شروع کرنے کے وفاقی حکومت کے الزامات کو مسترد کردیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کیا ملک بھر میں مہنگائی کی ذمہ دار بھی پیپلز پارٹی ہے؟ کراچی میں مرکزی رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کے…
بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی
ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ملک میں روز بروز موسم سرد سے سرد ہوتا جا رہا ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی میں اضافے نے…
صحتِ قلب سے لیکر خوبصورت بالوں تک مچھلی کے تیل کے فوائد
صحت مند ترین غذاؤں میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ہیں جس کی بہت سے لوگوں کی خوراک میں کمی ہے اور حقیقت میں یہ کافی غذائیت سے بھرپور اور غذائیت بخش ہے۔ خاص طور پر، مچھلی اور دیگر سمندری غذاؤں میں پائے جانے والے اومیگا 3 ایسڈز کو پراسیس شدہ…
رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم، ٹریفک پلان کی تشکیل
رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ دعا کے ساتھ ختم ہو گیا جس کے بعد شرکاء کی واپسی شروع ہو گئی۔دوسری جانب رائے ونڈ کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے شرکائے اجتماعی کی واپسی کے لیے روٹ پلان تشکیل دے دیا گیا۔رائے ونڈ اجتماع…
سپریم کورٹ: سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)سپریم کورٹ نے سانحہ...چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 نومبر کو سانحۂ پشاور آرمی…
پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…
انتخابی فہرستوں کی تصدیق آج سے شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023ء کے لیے انتخابی فہرستوں پر نظرِ ثانی کے انتظامات مکمل کر لیئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ووٹر فہرستوں کی تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں…
سیہون کے اسپتال میں زیرِ علاج بچے کے جسم میں 2 دل ہونے کا انکشاف
سیہون شریف کے سید عبداللّٰہ شاہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیرِ علاج بچے کے جسم میں دو دل ہونے کا انکشاف ہوا ہے، دو دل رکھنے والے 4 سال کے بچے کا تعلق نواب شاہ قاضی احمد سے ہے۔اس حوالے سے بچے کے والد نے کہا کہ بیٹے کو چیک اپ کے لیے این آئی سی…
کورونا سے عالمی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وائرس کی وباء کی بندشوں کے باعث عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز رات 12 بجے | وزیراعظم ہاؤس پر ڈرون حملہ 7 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=rk8K9I8jEwc
وزیراعظم کے خصوصی مشیر شہباز گل کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lVooPSxYNkk