جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کھولتے تیل میں ہاتھ ڈال کر چکن نکالنے والے شخص کی ویڈیو وائرل

بھارت کی اسٹریٹ فوڈ سے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنے ہاتھوں سے کھولتے ہوئے گرم تیل سے چکن نکال رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ وائرل ویڈیو کلپ بھارت کے جے پور شہر میں علی چکن سینٹر نامی کھانے کی…

آصف علی ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے جارح مزاج بیٹسمین آصف علی کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے ایک اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی تھی ، انہیں…

موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی، نوٹیفکیشن جاری

موسمِ سرما کے لیے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے موسمِ سرما کے لیے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق رعایتی پیکیج کا…

پاکستان میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے پر خرچ ہوتے ہیں: رپورٹ

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے موٹاپے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزانہ 2200 افراد غیر متعدی امراض کی وجہ سے…

کرکٹ کے میدان میں فتح پیسے سے نہیں ملتی: اسد عُمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں فتح پیسے سے نہیں بلکہ ٹیلنٹ سے ملتی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عُمر نے کہا کہ ’گزشتہ 6 ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا 3 بار فائنل میں پہنچا اور ایک بار…

نابینا استاد کو نوکری نہ دینے کی حکومتی اپیل مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے بصارت سے محروم استاد کو نوکری نہ دینے کی حکومتی اپیل مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سہیل ناصر اور جسٹس احمد ندیم ارشد نے پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ سنگل بینچ نے کامران جمیل کو نوکری دینے کا…

ڈسکہ انتخابی دھاندلی کیس: ڈی آر او، آر او نے عہدوں کا چارج چھوڑدیا

ڈسکہ انتخابی دھاندلی کیس کے معاملے پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او) اور ریٹرننگ افسر (آر او) نے عہدوں کا چارج چھوڑدیا۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق ڈی آر او عابد حسین اور آر او اطہر عباس نے الیکشن کمیشن…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

ترکی اپنے ’سِپر‘ میزائل سسٹم کا روسی دفاعی میزائل سسٹم سے موازنہ کیوں کر رہا ہے؟

سِپر میزائل سسٹم: ترکی اپنے ’سِپر‘ میزائل سسٹم کا روسی دفاعی میزائل سسٹم سے موازنہ کیوں کر رہا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگذشتہ سال ترکی نے امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود روسی ساختہ S-400 میزائل سسٹم خریدا…

جو کھلاڑی چاہیے تھے وہ ملے ، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں جیت کے سلسلے کو برقرار رکھیں گے، ہر میچ میں معمولی کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے جس کو دور کر رہے ہیں، جو کھلاڑی چاہییے تھے ملے اسی وجہ سے کھل کر فیصلے کر رہا ہوں۔کپتان بابر…

شین وارن نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کو ’زبردست خبر‘ قرار دیدیا

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان سے بہت خوش ہیں۔شین وارن نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی خبر زبردست ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے 90 کی دہائی میں پاکستان کے دورے اور کھیل…

شاہنواز دھانی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سفیر قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سفیر قرار دے دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر شاہنواز دھانی کی کرکٹر حارث رؤف کی سالگرہ کا کیک پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے…