مریدکے میں میاں بیوی اور حافظ آباد میں ماں بیٹی کی لاشیں برآمد
پنجاب کے شہر مریدکے، کے محلہ پیربخاری میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیں، پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں…
پراسیکیوٹر جنرل نیب کی ملازمت میں توسیع کا قانون منظور
پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی گنتی جاری رکھنے کے بعد بلز کی منظوری کا اعلان کیا…
تجویز دی کہ پاکستان افغان حکومت کو تسلیم کرے، غفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی سلامتی کے اجلاس میں تجویز دی ہے کہ پاکستان افغان حکومت کو تسلیم کرے۔اجلاس میں شرکت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک سے کالعدم ہٹایا گیا تو دیگر…
45 فیصد شعبوں سے ملازمین فارغ کیے گئے، گیلپ
کورونا وبا کے باعث 45 فیصد کاروباری شعبوں سے خرید و فروخت میں کمی کے باعث ملازمین فارغ کیے گئے جبکہ 40 فیصد نے ملازمین کی تعداد برقرار رکھی۔گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 15 فیصد کاروباری شعبوں نے پہلے سے بھی…
مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج
ملک کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔بہاولپور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ریلوے اسٹیشن سے فرید گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جبکہ حافظ آباد میں مسلم لیگ( ن ) کے کارکنوں نے احتجاج…
ZaraHatKay | انصاف درحقیقت پاکستان میں 'اندھا' نہیں ہے۔ #JusticeForMuhammadZada | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xmDztSJdfCo
بریکنگ نیوز: ملالہ یوسفزئی مباشرت نکاح کی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zRMItPgIRkY
چارجڈ پارکنگ کے عوض کوئی سہولت نہیں دیتے، وکیل بلدیہ عظمیٰ کا اعتراف
کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے وکیل نے اعتراف کیا ہے کہ چارجڈ پارکنگ کے عوض کوئی سہولت نہیں دی جارہی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ کوئی سہولت نہیں دیتے تو فیس کیوں چارج…
یورپی یونین نے بیلاروس حکام کیلئے ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کردیا
کونسل آف یورپ نے بیلاروس کے حکام کیلئے اپنی ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کردیا ہے۔ کونسل آف یورپ کے مطابق اس اقدام کا مقصد بیلاروس کے حکام کی جانب سے یورپ کے خلاف مہاجرین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا جواب دینا ہے، جسے یورپ ہائبرڈ…
لوگ دعاؤں میں پرانا پاکستان مانگ رہے ہیں، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگ ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا مانگ رہےہیں کہ ہمیں پرانا پاکستان چاہیے۔اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں دیے گئے اپنے عشائیے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ ہمیں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کل، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ تیار
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا پہلا سیمی فائنل کل ابوظبی میں کھیلا جائے گا جس میں کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ جسے ٹورنامنٹ کی فیورٹ سمجھا جارہا ہے، اس کے بیٹرز بھرپور فارم…
آئی جی پنجاب نے کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز نوکری سے برخاست کردیے
آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔آئی جی پنجاب نے کرپشن کرنے پر ڈی ایس پیز محمد اعجاز، فرخ سہیل سندھو اور امتیاز احمد کو نوکری سے برخاست کیا ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سردار نے اس معاملے پر اظہار…
امارات میں ریٹائرڈ غیرملکیوں کو رہائشی ویزا دینے کی شرائط میں ترمیم کی منظوری
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ریٹائرڈ غیر ملکیوں کو رہائشی ویزا دینے کی شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈ غیر ملکیوں کے رہائشی ویزے کےلئے تین شرائط رکھی گئی ہیں، جس کے مطابق ان کی آمدنی کم از کم ایک…
ملالہ کے شوہر کا کس شعبے سے تعلق ہے؟
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے عصر ملک سے نکاح کرلیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے اور عصر ملک کے نکاح کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔انہوں نے نکاح کے موقع پر اپنی، اپنے شریک حیات عصر ملک اور اپنے اہلخانہ کی…
پی ڈی ایم میں ہم سے زیادتی اور نا انصافی ہوئی، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارے اقدامات پر ن لیگ اور دیگر پارٹیوں کی تنقید ہوتی ہے، پی ڈی ایم میں ہم سے زیادتی اور نا انصافی ہوئی۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزاد کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ…
نیوزی لینڈ: وزیراعظم کی ننھی بیٹی کی لائیو بریفنگ میں خلل، جیسنڈا کی معذرت
ممی، ممی، کہہ کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تین سال کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں دو بار خلل ڈال دیا۔وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق لائیو بریفنگ کے دوران بیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا "میں آرہی ہوں، آپ کو اس وقت بستر پر ہونا چاہیے"۔بعد…
قومی اسمبلی: حکومت کو 2 بلز پر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو دو بلز پر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مسلم لیگ ن کے جاوید حسنین نے امیدوار پر سات سال تک انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کا بل پیش کیا، حکومت نے بل کی مخالفت کردی۔اسپیکر نے زبانی رائے شماری کی بنیاد پر بل کے…
ملالہ کے نکاح پر والد ضیا الدین یوسفزئی کا اظہارِ تشکر
کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے اپنی بیٹی کے نکاح پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اس…
عمران خان کے ایک نہیں دو استعفے آنے چاہئیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک نہیں دو استعفے آنے چاہئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ایک اور پرائیویٹ ممبر بل پرحکومت کو شکست ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…
آصفہ بھٹو زرداری کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے بھی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو نکاح پر مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹو…