مریم چند صحافیوں سے مل کر شر پھیلا رہی ہیں، شہباز گِل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر چند صحافیوں کے ساتھ مل کر شر پھیلا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون اول پر سوچے سمجھے بغیر حملے کیے جاتے ہیں، بشریٰ بی بی سب سے پہلے پاکستان کی بیٹی پھر کسی کی ماں اور بیوی ہیں۔شہباز…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بہاولپور کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کرکے فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیر پور ٹامے والی اور اسرانی میں فوجی مشقوں کا مشاہدہ کیا اور میکنائزڈ دستوں کی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ترجمان پاک فوج…
خبر سی خبر | افراط زر ، اپوزیشن احتجاجی انداز میں۔ سڑکوں پر واپس TLP | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=M9dIS1vO-vc
ZaraHatKay | ٹی ایل پی احتجاج: کیا ریاست مزید چیک تقسیم کرے گی؟ | یہ ہمارا کال ان ڈے ہے۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8UlCD3gNbTc
پولینڈ میں سمندری طوفان کے زیر اثر ہواؤں سے تباہی، 4 افراد ہلاک
پولینڈ میں سمندری طوفان کے زیر اثر چلنے والی طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی۔ طاقتور ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث کئی جگہوں پر درخت گر گئے اور سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا، بتایا جاتا ہے کہ…
بی اے پی کے صدر جام کمال کا ظہور بلیدی کو شوکاز نوٹس
جام کمال نے بحیثیت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) صدر تحریک عدم اعتماد کا حصہ بننے پر رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو شو کاز نوٹس دے دیا۔سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں بیس کروڑ روپے اور وزارت کی پیش کش کی گئی۔جام کمال کی جانب سے بحیثیت بی اے…
جعلی بینک نمائندوں نے ایف آئی اے کو بھی نہ چھوڑا
بینکوں کے نمائندے بن کر فون کال پر بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پوچھنے والے جعل سازوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نہ بخشا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھی فیک کال آئی ہیں۔کمیٹی کے…
آزادی اظہار کو جکڑنے والی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آگیا، میڈیا کنونشن
پی ایف یوجے نے ایک بار پھر میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر، تاجر تنظیموں، پی ایف یو جے کے رہنماؤں نے اظہارِ رائے کی آزادی کوجمہوریت کا حسن کہا اور میڈیا کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی…
لو اسکورننگ میچ، سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لو اسکورننگ میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کی ٹیم 10 اوورز میں 44 ر نز پر آؤٹ ہوگئی، سری لنکا نے ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کرکے پہلا مرحلہ گروپ میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ختم…
اسٹار فٹ بالر محمد صلاح بھی مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے
مصر سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کی دُنیا کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح بھی مادام تساؤ کے میوزیم کی زینت بن گئے۔لندن میں واقع مادام تساؤ کا میوزیم وہ جگہ ہے، جہاں دُنیا کی نامور شخصیات کے مومی مجسمے بناکر رکھے جاتے ہیں۔ اس میں تازہ اضافہ…
جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر کونینوری متسودا نے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون، مجموعی علاقائی صورتِ حال اور افغانستان میں امن و استحکام پر…
آئندہ ای سی ایل اور بلیک لسٹ میں شامل افراد کا پاسپورٹ نہیں بنے گا، ڈائریکٹر پاسپورٹ
کراچی.....ثاقب صغیر/اسٹاف رپورٹر......ای سی ایل اور بی ایل میں شامل افراد کا پاسپورٹ اب نہیں بنے گا، شہری اب نیشنل بینک کے علاوہ کسی بھی بینک میں پاسپورٹ کا چالان جمع کروا سکیں گے۔ سندھ کے 13 شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے لیے زمین حاصل کرلی…
چین میں کورونا کی نئی لہر کے بعد مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ
چین کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر کا سامنا ہے، جس کے بعد بیجنگ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔متاثرہ حصوں میں اسکول اور سیاحتی مقام بند کردیے گئے جبکہ پروازیں، ٹرینیں اور بس سروس معطل کردی گئی…
روپے کی قدر گرنے سے سمندر پار پاکستانیوں کو فائدےکا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے گورنر اسٹیٹ بینک کے بیان کو ظالمانہ لطیفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ رضا باقر کہتے ہيں کہ روپے کی قدر میں کمی سے اوور سیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوگا۔اپنے بیان میں رضا ربانی نےکہا کہ امریکی ڈالر نے مقامی…
سری لنکن صدر کی اہم شعبوں کے ملازمین کو بوسٹر شاٹس لگانے کی ہدایت
سری لنکا کے صدر نے اہم شعبوں کے ملازمین کو کووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔لنکن ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر سے فائزر ویکسین کی تیسری ڈوز 10 لاکھ سے زائد ملازمین کو لگائی جائے گی۔تیسری ڈوز سیکیورٹی…
میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر شمالی وزيرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے…
کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ماسکو میں لاک ڈاؤن کا اعلان
روس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آنے والے دنوں میں کورونا کے کیسز میں بے پناہ اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جس کے باعث ماسکو میں 28 اکتوبر سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ماسکو کے میئر نے کہا کہ اس ہفتے کے آخر یا…
نیوز وائز | احتجاج ، غصہ ، افراط زر | کیا عمران خان دباؤ محسوس کر رہے ہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QipguoOAkDo
نیوز ہیڈلائنز رات 9 بجے: "آرا یار پار" کیرنی ولی چند 100 لوگو کیا ساتھ کھوڑ ہوراہے ہیں ،…
https://www.youtube.com/watch?v=39gOIE_8za4
نواز شریف کے ساتھ رابطے تیز ہوگئے ہیں، میاں جاوید لطیف
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ رابطے تیز ہوگئے ہیں۔شیخوپورہ میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب میں میاں جاوید لطیف نے کوئی بھی نام لیے بغیر انکشاف کیا کہ…