دو عالمی چیمپئن ٹیمیں دبئی میں آج مدمقابل ہوں گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا سپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہوگا، آج ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے مرحلے میں آج دو…
لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی
لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا ہے۔لاہور(نمائندہ جنگ، جنگ نیوز) کالعدم تحریک لبیک...کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو…
محمد یوسف نے قومی ٹیم کے بارے میں کیا کہا؟
سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کر دی۔ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے، پوری قوم کی طرح میں بھی بہت پر امید ہوں…
پاکستان: 10 کروڑ کورونا ویکسین ڈوز لگا دی گئیں
پاکستان نے کورونا وائرس کی 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا سنگِ میل حاصل کر لیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 552 کیسز سامنے آئے ہیں،…
اسلام آباد میں مزید 118شہری ڈینگی کاشکار
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118شہری ڈینگی کاشکار ہوگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2721 ہوگئی جن…
این اے 133 ضمنی انتخاب، PP کے امیدوار کا اعلان
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا۔لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ین کے...اس بات کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے…
ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا روس کے دوستوں میں شمار ہوتا ہےروسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ افغان…
مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین بلوچستان اسمبلی سامنے آگئے
مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی، بشریٰ رند، لیلیٰ زرین اور مہ جبیں شیران سامنے آگئے۔اراکین کا کہنا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے دن کچھ مصروفیات کے باعث نہیں پہنچ سکے تھے۔مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین اسمبلی نے کہا…
اپوزیشن کا احتجاج پیالی میں طوفان ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں چھٹی بار کی جارہی ہیں، ﷲ نے جو لکھا ہے وہی ہوگا، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں آئی ہے۔اسد عمر نے…
کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی ۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔نیپرا…
مریم چند صحافیوں سے مل کر شر پھیلا رہی ہیں، شہباز گِل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر چند صحافیوں کے ساتھ مل کر شر پھیلا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون اول پر سوچے سمجھے بغیر حملے کیے جاتے ہیں، بشریٰ بی بی سب سے پہلے پاکستان کی بیٹی پھر کسی کی ماں اور بیوی ہیں۔شہباز…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بہاولپور کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کرکے فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیر پور ٹامے والی اور اسرانی میں فوجی مشقوں کا مشاہدہ کیا اور میکنائزڈ دستوں کی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ترجمان پاک فوج…
خبر سی خبر | افراط زر ، اپوزیشن احتجاجی انداز میں۔ سڑکوں پر واپس TLP | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=M9dIS1vO-vc
ZaraHatKay | ٹی ایل پی احتجاج: کیا ریاست مزید چیک تقسیم کرے گی؟ | یہ ہمارا کال ان ڈے ہے۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8UlCD3gNbTc
پولینڈ میں سمندری طوفان کے زیر اثر ہواؤں سے تباہی، 4 افراد ہلاک
پولینڈ میں سمندری طوفان کے زیر اثر چلنے والی طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی۔ طاقتور ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث کئی جگہوں پر درخت گر گئے اور سیکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا، بتایا جاتا ہے کہ…
بی اے پی کے صدر جام کمال کا ظہور بلیدی کو شوکاز نوٹس
جام کمال نے بحیثیت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) صدر تحریک عدم اعتماد کا حصہ بننے پر رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو شو کاز نوٹس دے دیا۔سردار کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں بیس کروڑ روپے اور وزارت کی پیش کش کی گئی۔جام کمال کی جانب سے بحیثیت بی اے…
جعلی بینک نمائندوں نے ایف آئی اے کو بھی نہ چھوڑا
بینکوں کے نمائندے بن کر فون کال پر بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پوچھنے والے جعل سازوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نہ بخشا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھی فیک کال آئی ہیں۔کمیٹی کے…
آزادی اظہار کو جکڑنے والی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آگیا، میڈیا کنونشن
پی ایف یوجے نے ایک بار پھر میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر، تاجر تنظیموں، پی ایف یو جے کے رہنماؤں نے اظہارِ رائے کی آزادی کوجمہوریت کا حسن کہا اور میڈیا کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی…
لو اسکورننگ میچ، سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لو اسکورننگ میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کی ٹیم 10 اوورز میں 44 ر نز پر آؤٹ ہوگئی، سری لنکا نے ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کرکے پہلا مرحلہ گروپ میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ختم…
اسٹار فٹ بالر محمد صلاح بھی مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے
مصر سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کی دُنیا کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح بھی مادام تساؤ کے میوزیم کی زینت بن گئے۔لندن میں واقع مادام تساؤ کا میوزیم وہ جگہ ہے، جہاں دُنیا کی نامور شخصیات کے مومی مجسمے بناکر رکھے جاتے ہیں۔ اس میں تازہ اضافہ…