نیوز ہیڈ لائنز شام 6 بجے | کراچی میں مہنگائی کے خلاف بڑا احتجاج ڈان نیوز | 13 نومبر 2020
https://www.youtube.com/watch?v=hT2FCgyYBW4
اپوزیشن موسمی بیماری ہے، جو سردیوں میں نکلتی ہے: مراد سعید
وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سڑکوں پر آنے کی تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے، یہ موسمی بیماری ہے، سردیوں میں نکل آتی ہے۔کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام…
ناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی: نیئر بخاری
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ناقابل برداشت مہنگائی کےعلاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اپنے ایک بیان میں سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومتیں غرور اور تکبر سے نہیں تدبر سے چلتی ہیں۔ سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ڈالر…
عثمان بزدار کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔عثمان بزدار نے دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے کہا شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پوری پاکستانی قوم…
نعمان نیاز اور شعیب اختر کی صلح ہوگئی
وزیراطلاعات فوادچوہدری کے گھر پر اینکر پرسن نعمان نیاز اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شعیب اختر مجھے بہت افسوس ہے جو اسکرین پر ہوا وہ نہیں ہونا چاہیئے…
کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام
کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔کراچی ( اعظم علی/نمائندہ خصوصی) کراچی میں ماڑی پور...گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے…
لاہور: اسموگ کے خاتمے کیلئے انتظامیہ کی کارروائیاں
ملک کے دوسرے بڑے شہر اور صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں اسموگ کے خاتمے کے لیے انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کر دیں۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی ساتویں نمبر پر موجود ہے۔کمشنر…
گاڑی وقت پر نہ ملنے پر کمپنی کیخلاف عدالت میں درخواست
گاڑی وقت پر نہ ملنے پر شہری نے کمپنی کے خلاف کنزیومر پروٹیکشن عدالت شرقی کراچی سے رجوع کر لیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اور...درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کمپنی نے گاڑی جولائی میں دینی تھی، لیکن اب تک نہیں…
نعمان نیاز کو اُسی روز معاف کر دیا تھا، شعیب اختر
سرکاری ٹی وی کےاینکرپرسن نعمان نیازسے صلح ہوجانے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نعمان سےذاتی مسئلہ نہیں ہے،میں نے اس روز ہی نعمان نیاز کو معاف کر دیا تھا, معاملہ میری مرضی کے مطابق ہی حل ہوا۔ شعیب اختر نے اپنے بیان میں…
بابر اعظم کے والد کی بیٹے اور ٹیم سے ملاقات
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیٹے اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔اعظم صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے بابر اعظم کے ہمراہ…
فواد چوہدری کا شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح پر شعر سے ردّعمل
وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور اینکر پرسن نعمان نیاز کی صلح پر شعر سے ردّعمل دیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ دوست دو چار نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں، جتنے ہوتے ہیں سوا اتنے ہی کم ہوتے ہیں۔‘اُنہوں…
سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 19 افراد کا انتقال، صوبائی صحت
محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی سے 19 افراد انتقال کرگئے۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں 6، ستمبر میں 7 اور اگست میں 3 افراد ڈینگی سے انتقال کرگئے۔انہوں نے بتایا کہ ڈینگی سے مارچ، مئی اور جون میں ایک، ایک شخص…
مریدکے: لاپتہ 6 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
مریدکے میں جنڈیالہ کلساں کے علاقے میں لاپتہ 6 سال کی بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، بچی کی والدہ نے سابق شوہر پر اغواء اور قتل کا الزام لگایا ہے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون میٹرو اسٹیشن سے ملنے والی بچی کی لاش کا…
خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی ضمانت منظور
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) فرخ شاہ کی ایک کروڑ روپے کےعوض درخواست ضمانت منظور کی گئی۔خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ 5 ماہ…
Matar Qeema, Tarka Daal, Fried Fish, Chicken Tandoori Thali Recipes | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HSa76ZsEPq0
بریکنگ نیوز: نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معافی مانگ لی دونوں اپنے اختلافات کو ختم کرتے ہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=x_e_8tbZVeI
پنجاب حکومت کے ترجمان حسن خاور کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BqDnOMbUhTg
وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZFFEON51asM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز 3 PM | نسلا ٹاور کے فیصلے کے بعد ایک اور ٹاور کو گرانے کے احکامات 13-11
https://www.youtube.com/watch?v=T5H9Y8n3L2A
مقبول جوش کا | رضوان کی طبیعت خراب، ذمہ دار کون ہوگا؟ | دھانی کو موقع ملے گا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zuakhkqJcMw