لوئرمہمند: بلدیاتی انتخاب میں ساس بلآخر جیت گئی
لوئر مہمند کے بلدیاتی انتخابات میں بہو کی شکست کے بعد ساس الیکشن جیت گئی، یوں گھر میں فتح کے شادیانے بج گئے۔مہمند کی ویلیج کونسلز سے دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے، بہو کی شکست اور ساس کا انتخابی نتیجہ برابر ہونے کے بعد دوبارہ گنتی پر فیصلہ…
ایم این اے نور عالم اور ایم پی اے ارباب وسیم حیات نے الزامات مسترد کردیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے نور عالم اور ایم پی اے ارباب وسیم حیات نے ڈپٹی اسپیکر کے پی کے اسمبلی محمود جان کے الزامات مسترد کردیے۔نور عالم نے کہا کہ شکست ان کی وجہ سے نہیں، اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہوئی، امیدواروں کے…
ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کےخلاف لڑکی کو ہراساں کرنے، زیادتی میں معاونت کا الزام، مقدمہ درج
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کےخلاف لڑکی کو ہراساں کرنے، زیادتی میں معاونت کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ شالیمار میں خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کرلی گئی، اس حوالے سے پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی۔ایف آئی…
قاضی احمد کے قریب نیشنل ہائی وے پر دھرنا، موٹروے پولیس کا متبادل روٹس کا اعلان
قاضی احمد کے قریب نیشنل ہائی وے پر احتجاج کرنے والوں کے دھرنے کی وجہ سے اندرون ملک آنے جانے والی ٹریفک کو مختلف متبادل روٹس پر بھیجا جارہا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس موٹروے ساوتھ زون شاہد جاوید کے مطابق قاضی احمد کے قریب دھرنے کے شرکا…
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے تحریک انصاف کی حومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بد دعائیں سمیٹ کر۔ ایک بیان میں مریم نواز نے حکومت پر طنز کے تیر…
پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8eWBSRrP0oE
مزیدار دال پالک، آلو گوبی اور ٹنڈا فرائی بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=59U30Aspxkk
شوکت ترین کا اپنے ووٹ کی منتقلی کے حوالے سے رپورٹر کو دلچسپ جواب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ksMfi3EuPfk
رافیل نڈال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسپین سے تعلق رکھنے والے نامور ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی میں انہوں نے ایک نمائشی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی جس کے بعد اسپین پہنچنے…
شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے
شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔شوکت ترین خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔شوکت ترین کو 122 میں سے 87 ووٹ ملے ہیں جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔اے این پی اور جے یو آئی ف کے…
حافظ حمد اللّٰہ کا حکومت پر انتخابی نتائج روکنے کی سازش کا الزام
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے صوبائی اور وفاقی حکومت پر بلدیاتی انتخابات کے نتائج روکنے کی سازش کرنے کا الزام لگادیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عوام نے بلدیاتی…
مسلم لیگ ن کی رکن عظمیٰ بخاری کا پنجاب حکومت کو کھلا چیلنج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yn00ku0f-vg
بریکنگ نیوز: شوکت ترین سینیٹر منتخب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WvsymqCqlOQ
شہزاد اکبر کے ذریعے گھر بیٹھ کر ثبوت بنائے گئے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے ذریعے گھر بیٹھ کر ثبوت بنائے گئے، شہباز شریف کیخلاف ثبوت آپ عدالتوں میں کیوں نہیں لے کر جاتے۔عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پلے میں ڈھیلے کی…
ڈاکٹر طاہر شمسی انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج
معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں تاحال زیر علاج ہیں ۔معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں گزشتہ جمعرات کو داخل کرایا گیا تھا۔اہل خانہ کے مطابق…
گوجرانوالہ: پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دی
گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا، عامر نامی شہری کی 4 سال…
لاہور میں گیس کی قلت، کمپریسر کا استعمال بڑھ گیا
لاہور میں گیس کی قلت ہوتے ہی شہر میں کمپریسر کا استعمال بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق کمپریسر استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی جس کے دوران ایک ہزار سے زائد کمپریسر پکڑے گئے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمپریسر استعمال کرنے والوں کے میٹر…
شیر شاہ میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کا آپریشن شروع
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔شیر شاہ میں تباہ ہونے والے بینک کے عقب میں سائٹ کی 15…
ایشیز سیریز: آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے مہمان انگلینڈ کو شکست دے دی، فاتح ٹیم کے مانس لبوشین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 468 رنز کا ہدف دیا…
لاہور قلندرز کے نئے کپتان کا اعلان ہوگیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔اس سے قبل لاہور قلندرز کی قیادت سہیل…