جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی کسان یونین کا احتجاج ختم کرنے کااعلان

بھارتی کسان یونین نے متنازع زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا۔کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کی جگہیں 11 دسمبر کو خالی کردیں گے، جبکہ اسی دن زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کی کامیابی پر مارچ کیا جائے گا۔کسان…

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو قیمت چکانی پڑے گی، چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔امریکا نے بیجنگ کے سرمائی…

رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال (2021ء میں) ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید اور 24 کو قتل کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے صحافیوں کی بڑھتی تعداد آزادانہ رپورٹنگ…

کورونا کے خاتمے کے حوالے سے بلِ گیٹس کی نئی پیشگوئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بے شمار پیشگوئیاں کرنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کے  خاتمے کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ برس یعنی 2022 میں کورونا وبا کا ایکیوٹ فیس(acute phase)…

کرکٹ ٹیم کا جادو اور کمال چل رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کا جادو اور کمال چل رہا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے نجی اسکول کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے آپ کو بتائیں گے مزید کیا کرنے جارہے ہیں، بنگلا…

محمد رضوان کا پریانتھا کو بچانے والے ملک عدنان کو سلام

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین و وکٹ کیپر محمد رضوان نے سری لنکن منیجر کو وحشیوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے ہیرو ملک عدنان کو سلام پیش کیا ہے۔محمد رضوان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملک عدنان کی تصویر شیئر کی اور اُن کے لیے خصوصی پیغام…

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 15 روزہ دورہ پاکستان پر  کراچی پہنچ گئی ہے. ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور انتظامی عہدیدار دبئی کے راستے پرواز ای کے 600 سے کراچی آئے ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور منتظمین کے…

ثانیہ مرزا بھی بپن راوت کی ہلاکت پر غمزدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر شدید افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ…