جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے ایک شہری کے ساتھ آن لائن خریداری پر ہاتھ ہوگیا

پاکستان کی آدھی آبادی روز آن لائن ہوتی ہے، آن لائن کنکٹیوٹی رابطوں کا ایک اور انفرااسٹرکچر ہے۔ کنکٹیوٹی مسئلہ ہے حقوق کی آگاہی نہیں ہے۔ آن لائن صارفین خرید کچھ رہے ہیں اور مل کچھ رہا ہے۔ اعتماد گر رہا ہے۔ جسے بنائے رکھنے کا نسخہ قانون کی…

آسٹریلوی ٹی 20 لیگ، 3 پاکستانی کرکٹرز کو آفرز موصول

قومی کرکٹرز کو ٹی20 ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی پر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے پیشکش ملنے لگی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیموں نے ٹی20 ورلڈکپ میں عمدہ پرفارمنس دینے والے قومی کرکٹرز کے ساتھ رابطے کیے ہیں۔ بگ بیش لیگ کی ٹیموں…

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور کر لیا گیا۔ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ارکان نے ایوان میں احتجاج، شور شرابا اور کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے…

نسلہ ٹاور پر جس نے غلط کیا اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور اہم مسئلہ ہے، مگر اس وقت کی شہری حکومت کے دور میں پلاٹوں کو کمرشلائز کیا گیا تھا، جس نے بھی کوئی غلط کام کیا ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

امن اور استحکام کیلیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امن اور استحکام کے لیے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو جامع حکمت عملی کے ذریعے نا کام بنایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی صلاحیت پر کام جاری ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب مستقبل میں عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کی شرائط کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام…

سعودی عرب، پاکستانیوں کوبراہِ راست داخلے کی اجازت،کورونا پابندیاں ختم

سعودی عرب نے یکم دسمبر سے پاکستان،انڈونیشیا، برازیل، ویت نام، مصر اور بھارت سے آنے والے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اس کے بعد ان چھے ممالک سے آنے والے مسافروں پر کسی دوسرے ملک میں دو…

آئی ایم ایف معاہدہ کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں بلکہ چھوٹ ختم ہوگی، شوکت ترین

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں بلکہ چھوٹ ختم ہوگی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں…

افغانستان:ہزارہ برادری نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا،حکومتی اقدامات کی تعریف

  افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کے دوران مقررین نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو تاریک دور بھی قرار دیا۔  …

جنوبی افریقہ میں کووڈ کی نئی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، برطانیہ اور جرمنی کی سفری پابندیاں

کورونا وائرس کی نئی قسم: جنوبی افریقہ سے ابھرنے والی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، کئی ممالک کی سفری پابندیاںجیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آنے کے بعد ایک…

دبئی ایکسپو: شاہد آفریدی پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے

قومی ٹیم کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی دبئی ایکسپو میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔وزیر کھیل پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ شاہد آفریدی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی نمائندگی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی…

جنوبی افریقا کے نئے کورونا ویرینٹ میں بڑی تعداد میں میوٹیشنز ہوئی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ میں بڑی تعداد میں میوٹیشنز ہوئی ہیں۔کورونا کے نئے ویرینٹ کا جائزہ لینے کے لیے آج جنیوامیں اجلاس ہو رہا ہے، جس میں عالمی ادارہ صحت کے ماہرین…

سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، بلاول ہاؤس میں کون سے چوہے بیٹھےہیں، جن کےپیٹ نہیں بھرتے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ادھر…

الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ الیکشن 2023 کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، قبل از وقت انتخابات بھی…

آڈیو ٹیپ معاملہ: مریم نواز نے کس حیثیت میں اشتہارات روکنے کی بات کی؟ وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کی آڈیو ٹیپ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، مریم نے کس حیثیت سے یہ بات کی، یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں خود اس سے بڑھ کر ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی…