دوشنبے: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع
تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 20 واں اجلاس شروع ہو گیا۔وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے میں تاجک ہم منصب نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن شنگھائی تعاون تنظیم…
شہزاہ فلپ کی وصیت 90 برس خفیہ رکھنے کا فیصلہ
ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی وصیت ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے ’وقار و مؤقف‘ کی حفاظت کی خاطر کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔شہزادہ فلپ کھیلوں کے فروغ کیلئے تاریخی اقدامات کئے، وہ شاہی خاندان کے اب تک کے بہترین کرکٹر رہےبرطانوی ہائی کورٹ…
افغانستان کو اپنے حال پر نہیں چھوڑا جاسکتا: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پُر امن افغانستان کا خواہاں ہے، اسے اپنے حال پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے…
جام کمال کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد۔، BAP کا ناراض ارکان کیلئے ظہرانہ
بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر بی اے پی کے سینیٹر کہدہ بابر نے ناراض ارکان کو آج ظہرانے پر بلا لیا۔ظہرانے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور ناراض ارکان…
دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی کی یکطرفہ پیشکش کا فیصلہ دہشتگردی…
سہراب گوٹھ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیرقانونی بس اڈے ختم
کراچی کے داخلی علاقے سہراب گوٹھ پر تجاوزات کے خلاف پولیس اور متعلقہ اداروں کے آپریشن کلین اپ کے دوران انٹرسٹی بسوں اور کوچز کے اڈوں سمیت درجنوں تجاوزات ختم کردی گئی ہیں۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید…
ایڈیشنل آئی جی موٹروے فائرنگ کیس: گرفتار ملزم بلال کے 4 ساتھی کراچی جیل میں
ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں خیبر سے گرفتار ملزم محمد بلال کے 4 ساتھی کراچی کی سینٹرل جیل میں قید ہیں۔ سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس ساوتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق ڈیفنس کراچی کے بنگلوں میں ڈکیتی کی…
اہم اعلان: نیب کو ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا تک رسائی دی گئی۔ ایف بی آر | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=SwYo0AV1308
خواتین مردوں سے زیادہ ذمہ دار ثابت ہوئی ہیں: صدر عارف علوی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dwPOn1MneAI
بریکنگ نیوز: اغوا اور زیادتی: زیادتی کا شکار لڑکی عدالت سے انصاف کی درخواست کرتی ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=kYmaE8PdRe4
لائیو | ناصر حسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=emhmY1TskxI
بریکنگ نیوز: پشاور تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ANeEsQEDdxg
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | SHC نے کوویڈ 19 ویکسینیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ 17 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=KES-Kq8R17A
لائیو | وزیراعظم عمران خان ایس سی او سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Me-R-w12vks
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے: 18 سال بعد گھریلو مٹی پر ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=faxg2A5atFA
مریخ پر انسانی بستیاں: خون اور پسینے سے بنا ’آسمانی کنکریٹ‘ ہمارے کام آئے گا!
مانچسٹر: برطانوی ماہرین نے چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کےلیے ’’ایسٹروکریٹ‘‘ (AstroCrete) کے نام سے ایسا مضبوط اور پائیدار کنکریٹ تیار کرلیا ہے جس میں خلائی راکھ کے علاوہ انسانی خون، پسینہ اور آنسو بھی شامل ہیں۔
یہ ایجاد…
ٹھٹھہ: پالتو کتوں کی موت، مقدمہ اندراج کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار
ٹھٹھہ میں2 پالتو کتوں کی موت پر مالک مقدمہ درج کرانے تھانہ پہنچ گیا، پولیس کو مقدمے کے اندراج کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ٹھٹھہ کے گاؤں بیلو کا رہائشی عثمان میراں 2 پالتو کتوں کے مرنے پر بیلو تھانہ پہنچ گیا اور کتوں کو زہر دے کر…
پاکستان: 1 دن میں ریکارڈ 13 ہزار 716 کورونا مریض شفایاب
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…
پنجاب: 6 کنٹونمنٹ نشستوں پر دوبارہ الیکشن کا اعلان
پنجاب کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا، جبکہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 6 نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہو گا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پنجاب کی 119 نشستوں میں سے مسلم لیگ نون 51، جبکہ…
پنجاب: وزیرِ اعلیٰ آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بزنس فرینڈلی ماحول کو فروغ دیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار…