آسٹریلیا اور پاکستان کی ثقافت پر بس آرٹ نمائش نے پاکستانی سڑکوں پر اپنے سفر کا آغاز کردیا
سید منہاج الرب آسٹریلوی ہائی کمیشن نے پاکستانی اور آسٹریلوی فنکاروں، عمران احمد اور فاطمہ سعید اور دیگر مقامی اور ابھرتے ہوئے فنکاروں اور طلباء کے تعاون سے 2 پبلک بسوں پر آسٹریلوی اور پاکستانی فن پاروں کی نمائش کی۔ نمائش کا مقصد…
ٹھٹہ سجاول پل سے 35 کھمبےدن دہاڑے اکھاڑ لیے گئے
ایک دو، پانچ یا دس نہیں، بلکہ ٹھٹہ سجاول پل پر چور بجلی کے 35 کھمبے دن دیہاڑے سر عام اکھاڑ کر لے گئے۔چوروں کی جانب سے پل پر قائم باقی 36 کھمبوں کے بھی نٹ بولٹ توڑ کے انہیں چرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، وہ بھی کسی وقت نکال لیے جائيں…
افغان مسئلے کا واحد حل مشترکہ حکومت ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت ایک مشترکہ حکومت ہے، طالبان نے گزشتہ 20 برسوں میں بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ تبدیل ہوئے ہیں، افغانستان میں افراتفری اور انسانی بحران سے اس کے تمام ہمسائے متاثر ہوں گے۔…
عالمی طبیعاتی کانفرنس، سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں بہتری کا احاطہ کرے گی، پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت…
وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے کہا ہے کہ الیکٹرونکس، میٹریل، آپٹکس، میکینیکل، سول سب ہی پر فزکس کا اطلاق ہوتا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے جامعہ این ای ڈی کے مرکزی آڈیٹوریم میں پہلی بین الاقوامی…
زارا ٹوٹ کی | یہ ہمارا کال ان ڈے ہے۔ ہمارے ناظرین کا کہنا ہے کہ 17-09-21 | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=iVFolPloRFc
خبر سی خبر | ٹی ٹی پی کے لیے ایمنسٹی؟ کیا ہم سانحہ اے پی ایس بھول گئے ہیں؟ | 17 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YAewckYEHhQ
بریکنگ نیوز: 9 امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان بھر میں 500 کلومیٹر سے زائد کی سواری کی۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=YhyhNqOZ0QU
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | نان فائلرز کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس میں اضافہ 17 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=PUq8GtXbx2Y
نیوز وائز | پی ایم ایل این میں عوامی اختلافات نئے چیئرمین نیب یا توسیع دی جائے گی؟ | 17-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=LF3285-3eXQ
نیوز آئی | کیا پاکستان کو افغان طالبان کے بارے میں اپنے موقف کی سزا دی جا رہی ہے؟ | ابسا کومل |…
https://www.youtube.com/watch?v=pUJFBXj9Gn8
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشت گردوں کی موجودگی…
‘افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا’
وزیراعظم عمران خان نے عالمی برداری پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا یہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب…
نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان اچانک ختم کردیا
آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی…
چین کے پوائنٹس بڑھانے کی ورلڈ بینک کی عالمی سازش بے نقاب
واشنگٹن: حالیہ جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ورلڈ بینک کے لیڈران بشمول چیف ایگزیکٹو کرسٹالینا جیورجیوا نے بینک کی 2018 کی کاروباری رپورٹ میں چین کے رینکنگ اسکور بڑھانے کے لیے عملے پر “غیر ضروری…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ایک سازش کے تحت ختم کیا گیا، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے…
بریکنگ نیوز: برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندی والے ممالک کی سرخ فہرست سے نکال دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=CpGGEeFDgWQ
نیوزی لینڈ کے دورہ ملتوی کرنے کی خبر کا اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ ملتوی کرنے کی خبر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثر رہا۔ جمعے کو پہلے کاروباری سیشن میں 100 انڈیکس 227 پوائنٹس اضافے پر بند ہوا، دوسرے سیشن کا آغاز بھی مثبت ہوا لیکن نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی خبر نشر ہونے پر…
ملک بھر میں بے روزگاری بڑھ گئی
ملک بھر میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے، 19-2018 میں خیبرپختونخوا میں بےروزگاری سب سے زیادہ رہی، جبکہ سندھ میں بے روزگاری کی شرح سب سے کم رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق خیبر پختونخوا میں بےروزگاری کی شرح 10.3 فیصد رہی۔ سندھ میں 4…
قومی ایئرلائن کا اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن، طیارے کو دمشق میں سلیوٹ
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دمشق کیلئے خصوصی پرواز پی کے 9501 میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور شام کے سفیر بھی…
جب تک عمران بےروزگار نہیں ہوں گے، عوام کو روزگار نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب جب تک بےروزگار نہیں ہوں گے، عوام کو روزگار نہیں ملے گا۔ جاوید لطیف کو نوٹس نواز شریف کی ہدایت پر جاری کیا گيا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والے اے…