اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، ملک کو سول بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہیے۔جاوید لطیف کا کہنا تھاکہ چودھری نثار ، نواز شریف اور مریم نواز کے…
شہباز شریف اپنا توازن کھوچکے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا توازن کھو چکے ہیں۔ شہباز شریف کے خطاب پر ردِعمل میں شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر ڈیڑھ کروڑ روپے کی گھڑی پہن کر مہنگائی کی بات کرتے ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ اِدھر گرمی…
وزیراعلیٰ پنجاب کی کراچی میں سردار اختر مینگل سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی…
بریکنگ نیوز: ہم اپنی آن فیلڈ پرفارمنس سے دنیا کو جواب دیں گے: رمیز راجہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=1F570CrV1c0
ٹنڈو محمد خان: 8 ماہ کی بچی کا قتل، ملزمہ چچی گرفتار
سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان کے ٹنڈو غلام حیدر تھانے کی حدود میں واقع گاؤں میں چچی نے 8 ماہ کی بھتیجی کو واٹر کورس میں پھینک کر قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔گاؤں عبدالرحمٰن جگسی میں 8 ماہ کی…
حکومت ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں 7…
نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے پاس بھی کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا، چلمن کے پیچھے کیا ہے آئندہ کچھ روز میں پتا چلے گا۔ انہوں نے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمارے خلاف ایک ماہ سے…
افغانستان میں امن نہ صرف طالبان بلکہ خطے کے مفاد میں ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن نہ صرف طالبان بلکہ خطے کے مفاد میں ہے، وزیراعظم اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد…
جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پارٹی کے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے پرو گرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا نواز شریف کس طرح انہیں شوکاز نوٹس پر راضی ہوئے ہوں گے، وہ جانتے…
مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کیس میں شریک ملزمہ کی ضمانت منظور
راولپنڈی کے مدرسے میں طالبہ سے زیادتی و تشدد کیس کی سماعت کے دوران شریک ملزمہ عشرت حنیف کی ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالت نے ملزمہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک اعجاز آصف نے ملزمہ…
سندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان
سندھ حکومت نے دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لے لیا۔عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ نصیر سومرو کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔کراچی…
جاوید لطیف کو شوکاز: شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے لئے پارٹی صدر شہباز شریف نےخود پارٹی قائد نواز شریف سے بات کی تھی۔جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔ن…
کرکٹ مداحوں کا اور میرا دکھ ایک ہے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ کرکٹ مداحوں کا اور ان کا دکھ ایک ہے۔شائقین کرکٹ کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ جو ہوا پاکستان کرکٹ کے لیے ٹھیک نہیں ہوا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کے پاس صرف ایک کام ہے ، دوبارہ شروع کرنے والے منصوبے جو پی ایم ایل این نے بنائے ہیں: شہباز…
https://www.youtube.com/watch?v=_QmM4zRO5Pw
بریکنگ نیوز: نصیر سومرو کے میڈیکل اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Vu9BFmGTOd4
احمد شہزاد کا انگلش کرکٹ بورڈ کے نام اہم پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ دورۂ پاکستان سے قبل یاد رکھیں کہ ہم نے اپنے ملک میں کرکٹ لانے کے لیے کتنی محنت کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں احمد شہزاد نے انگلش کرکٹ…
مکی آرتھر بھی نیوزی لینڈ کے فیصلے پر افسردہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کی جانب سے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کی منسوخی پر دُکھ ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان میں میرا…
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم وطن روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی
پاکستان میں سیریز منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم وطن روانگی کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔ …
پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ہے: امام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک محفوظ ملک ہے۔امام الحق نے نیوزی لینڈ کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے خصوصی پیغام جاری…
بریکنگ نیوز: لاہور میں ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=_TITflyTp8Y