جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پورٹل سے داخلوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل

سندھ کے نجی میڈیکل کالجوں اور جامعات میں تنازع کا شکار ہونے والے داخلہ کے معاملے میں پشرفت ہوئی ہے، جہاں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت چلنے والے پورٹل سے رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی…

کیا عمران خان ناکام ہوگیا تو نظام بھی ناکام ہوگیا ہے؟ شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  کا کہنا ہے کہ 1973 کا آئین متفقہ ہے، صدارتی نظام کی بحث بھونڈا مذاق ہے، کیا عمران خان ناکام ہوگیا تو نظام بھی ناکام ہوگیا ہے؟ صدارتی نظام کی آئین میں گنجائش ہے نہ کسی کو تجربہ…

سرگودھا کے گاؤں میں حوالات میں ملزم پر پولیس کا مبینہ تشدد

پنجاب کے شہر سرگودھا میں سٹی تھانے میں گرفتار ملزم کو پولیس نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ نواحی گاؤں 71 کے رہائشی جاوید نامی شخص کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ پولیس نے جاوید کو زیر حراست تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈی ایچ کیو اسپتال…

بلاول کا کسانوں سے اظہارِ یکجہتی، کسان مارچ کا بھی اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر کسان مارچ، ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ملک بھر کے کاشت کاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے حوالے سے…

پشاور یونیورسٹی روڈ کی مین سیوریج لائن میں گیس دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور یونیورسٹی روڈ کی مین سیوریج لائن میں گیس دھماکہ ہواہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیوریج لائن میں تین دھماکے پہلے بھی ہوچکے ہیں ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پیشگی حفاظتی اقدام کی بناء سیوریج لائن میں دھماکہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور…

جماعت اسلامی کراچی کا بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے کراچی کے تین کروڑ عوام کے حقوق کے لئے دھرنا دیا ہے۔ وہ گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ…

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے، بطور وزیر استعفیٰ منظور نہیں ہوا لیکن بطور چیئرمین نجکاری کمیشن استعفیٰ منظور ہوگيا۔سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن بورڈ تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع…

دادو: 2 روز قبل اغواء کی گئی 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

سندھ کے شہر دادو کے علاقے میہڑ میں دو روز قبل اغواء کی گئی 16سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے۔ورثاء کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے  گمشدگی کی بروقت اطلاع کے باوجود پولیس نےکارروائی نہیں کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے…

لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور کے انار کلی بازار میں سرکلر روڈ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق  ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 25 ہے، دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد نصب کیا گيا تھا، دھماکے کی جگہ پر دو فٹ گہرا گڑھا…

پیپلزپارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں، نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں۔ سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے 21ویں روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ…

“کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رہے گا”

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ اسمبلی کے باہر مرکزی دھرنا جاری رہے گا، کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اتوار23جنوری کو ایک بڑا جلسہ عام کرے گی۔ کالے…

مری بھیجا گیا ٹریفک اسٹاف برف باری کی منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

سانحہ مری سے پہلے جو ٹریفک اسٹاف بھیجا گیا، وہ برفباری میں ٹریفک منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا۔ دیگر نکات کے علاوہ یہ نکتہ بھی سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ جیونیوز نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ حاصل کر لی، جس کے مطابق مری…

مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ  ملک میں ہونے والی مہنگائی عمران خان کی غلطی نہیں ہے، کوئی حکمران اپنے عوام پر مہنگائی نہیں لاتا، عمران خان نے ذمہ داری دی ہے، کبھی اپنےعہدے سے نا انصافی نہیں کی۔ صوابی میں و رکرز کنونشن سےخطاب  کرتے…