نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد
غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس لگادیا گیا، جس کے مطابق نان فائلر صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے…
والدین پر تشدد، نجی اسکول انتظامیہ پر مقدمہ درج
کراچی میں نجی اسکول انتظامیہ کی جانب سے اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والدین پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسکول انتظامیہ کے خلاف واقعے کے تین روز گزرنے کے بعد متاثرہ شہری اطہرحسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کا…
انفوکس | فہد حسین کا تجزیہ | پاک کرکٹ کے لیے بڑا دھچکا۔ پی ایم ایل این کے اندر گڑبڑ | 18-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=7L7uRZFY5XM
خبر سی خبر | بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پریشان حال عام آدمی: کیا پی ٹی آئی کے پاس کوئی منصوبہ ہے؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=szCm6PTbVX0
اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کے منتظمین اور سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مولاناعبدالعزیز کے خلاف مقدمہ پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر درج کیا گیا۔مقدمہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے،…
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا، فروغ نسیم
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا، ہمیں ایسا نیب چیئرمین لگانا ہے جو غیرجانبدار ہو اور اس کی پرفارمنس بھی ہو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں…
شہباز شریف کل کراچی پہنچیں گے
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کل کراچی پہنچیں گے۔ شہباز شریف کراچی میں عطاء اللّٰہ مینگل کی وفات پر سردار اختر مینگل سے اظہار تعزیت کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان نیشنل...وزیر…
سوئیڈش جوڑے کو بچے کا نام ولادیمیر پیوٹن رکھنے سے روک دیا گیا
سوئیڈن کے حکام نے اپنے ملک میں ایک نوجوان جوڑے کو اس کے بچے کا نام ویلادی میر پیوٹن رکھنے سے روک دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ولادیمیر پیوٹن روسی صدر اور دنیا کی نامور شخصیات میں سے ایک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش ٹیکس ادارے کی جانب سے…
بائیڈن پر افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے معاملے پر تنقید درست نہیں، عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن پر افغانستان سے غیرملکی افواج انخلا کے معاملے پر تنقید درست نہیں، افغانستان سے انخلا کے معاملے میں امریکی صدر بائیڈن پر ناجائز تنقید کی جارہی ہے، امریکی نے جو کیا وہ بہت…
پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 بلاک تھری طیارے فروخت کرے گا
پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 بلاک تھری جنگی طیارے فروخت کرے گا، جن کی مالیت 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی 111 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد ہو گی۔ ارجنٹائن نے اس خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم مختص کردی ہے۔ ارجنٹائن کی فضائیہ نے…
سجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سجاول پل پر بجلی کے 35 پولز کی چوری کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی ٹھٹھہ نے بتایا کہ پل پر نصب پولز کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کو ہدایت کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ایک دو، پانچ یا دس نہیں، بلکہ ٹھٹہ سجاول پل پر چور…
ڈرائیور اور اسسٹنٹ کی حاضر دماغی، پاک بزنس ایکسپریس حادثے سے بچ گئی
ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حاظر دماغی سے بروقت بریک لگا کر پاک بزنس ایکسپریس کو بہت بڑے حادثے سے بچا لیا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی 33 اپ پاک بزنس ایکسپریس ڈرگ روڈ پہنچی تو…
اسلام آباد:لال مسجد کے سابق خطیب مولاناعبدالعزیزکےخلاف مقدمہ درج،پولیس ذرائع
اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کے منتظمین اور سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مولاناعبدالعزیز کے خلاف مقدمہ پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر درج کیا گیا۔مقدمہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے،…
پاکستان کے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں، مخلوط افغان حکومت نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے امن کے مفاد میں ہے۔…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | 3 دھماکے افغانستان میں تباہی پھیلاتے ہیں۔ 18 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=IKnNj20g06Q
ری پلے اسپورٹس شو | انجمن اور اوس کا دورہ پاکستان خطرے میں: رمیز راجہ 19-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=hlcuohYva3Q
ججز، بیوروکریٹس، سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی حکم جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس، سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی حکم جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس محسن اختر نے تفصیلی حکم جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ سیکٹر ایف 14 اور…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ
لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 34 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں 29، پنڈی میں 2، گجرات، جھنگ اور پاک پتن میں 1-1 کیس…
قطری امیر کے ساتھ سعودی و اماراتی رہنماؤں کی برادرانہ ملاقات
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان نے بحیرہ احمر پر برادرانہ ملاقات کی ہے۔ ان کی تصویر سعودی ولی عہد کے نجی…
لاہور گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
لاہور کے علاقے گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم پیدل چلتی خاتون کا گلی میں پیچھا کرتا ہے۔خاتون جب اپنے گھر کی دہلیز پر پہنچ…