جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فائزر ویکسین کی 15 لاکھ سے زائد خوراک پاکستان پہنچا دی گئیں

فائزر ویکسین کی 15 لاکھ 57 ہزار سے زیادہ خوراک پاکستان پہنچا دی گئیں ہیں، یہ کھیپ کوویکس پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا کی طرف سے کوویکس کے ذریعے عطیہ کردہ فائزر ویکسین پاکستان پہنچا دی گئیں۔فائزر ویکسین کی15…

شوگر ملز مالکان نے جنوبی پنجاب میں کرشنگ شروع کر دی

شوگر ملز مالکان نے جنوبی پنجاب میں کرشنگ شروع کر دی ہے، جنوبی پنجاب میں شوگر ملوں کی کل تعداد 21 ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 21 میں سےاب تک 12 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کی ہے جبکہ پنجاب بھرمیں شوگر ملوں کی تعداد 39 کے قریب ہے۔ذرائع…

ذیابطیس کے مریضوں کیلئے کونسے پھل مفید ہیں؟

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول نہیں کر سکتا لیکن خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے کے طریقے موجود ہیں۔ اگرچہ مناسب ادویات اور صحت کی دیکھ بھال ضروری ہے، طرزِ زندگی میں تبدیلیاں ذیابیطس سے لڑنے میں…

T20 ورلڈکپ: ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعزاز کونسے پاکستانی کرکٹر کے پاس ہے؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اختتام پذیر ہوگیا جس کا ٹائٹل آسٹریلیا نے اپنے نام کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ سمیت…

T20 ورلڈ کپ: بھارتی کرکٹر نے فائنل جیتنے کی مبارکباد نیوزی لینڈ کو دے دی

بھارتی کرکٹر امت مشرا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے پر آسٹریلیا کی بجائے نیوزی لینڈ کو مبارکباد دے دی۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی، اس موقع پر…

سابق چیف جج رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا…

جج شمیم نے یہ راز اتنے سالوں تک چھپا کر کیوں رکھا؟ شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ رانا شمیم ساہیوال سے نکل کر گلگت میں جج کیسے، کس حکومت میں لگے؟ جج شمیم نے یہ راز اتنے سالوں تک چھپا کر کیوں رکھا؟ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم سے متعلق خبر پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی…

شہباز شریف کے اپوزیشن قائدین سے رابطے بحال

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن قائدین سے رابطے کرکے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی متحدہ کاوشوں کو سراہا اور تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔شہبازشریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ…

ملک بھر میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم آج سے شروع

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے 12 روزہ انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز ہورہا ہے، مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مہم میں سندھ کے ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر…

کوآپریٹو مارکیٹ کی آگ سے 500 دکانیں متاثر ہوئیں، تاجر

کراچی میں صدر کی مشہور کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ سے متاثر ہونے والی دکانوں کی تعداد تاجروں نے 500 بتائی ہے۔کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں نے دعوی کیا ہے کہ مارکیٹ میں جلنے والی دکانوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی ہے، فائر فائیٹرز چند مقامات پر…

انسداد خسرہ اور روبیلا مہم، وزیراعلیٰ سندھ کی والدین کو خاص ہدایت

کراچی سمیت ملک بھر میں انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے آغاز پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے والدین کو خاص ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے والدین کو ہدایت کی کہ…