پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا ا مکان ہے۔پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے میچز کراچی اور لاہورمیں کروانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں…
متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال
متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے، الیٹکرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی اسٹیئرنگ…
جسٹس (ر) ثاقب نثار سمیت متعلقہ افراد قائمہ کمیٹی اجلاس میں طلب
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اجلاس 22 نومبر کو طلب کیا ہے، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے اس…
میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر رہا، جلد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا
میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا، انہیں جلد امریکا ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر بل رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ڈینی فینسٹر کو میانمار میں ان کےحوالے کر دیا گیا ہے۔ ڈینی فینسٹر جلد ہی براستہ…
ن لیگ نے 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا تھا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا تھا، شاہدخاقان اور خواجہ آصف نے پریس کانفرنس میں عدالتوں پر الزام لگائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کو ن لیگ کے دونوں رہنماؤں کو بھی کل…
فواد چوہدری اور شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NwNq8rkjCxY
اسٹاک مارکیٹ واچ | PSX کوئی سرگرمی نہیں دیکھتا ہے | بازار میں ریچھوں کا راج | ڈان نیوز | 15-11-21
https://www.youtube.com/watch?v=J9gPb9ZHSRY
اسکرین ٹائم میں اضافے کے ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرات
کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے ڈیجیٹل گیجٹس کے ساتھ انسان کا رشتہ مضبوط ہوگیا ہے۔ اسکرین ٹائم کےبڑھنے سےہماری ذہنی اور جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ کورونا ویکسین کے تیار…
ثانیہ مرزا کی والدہ کیساتھ برتھ ڈے شیئرنگ
بھارت کی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی سالگرہ اپنی والدہ کے ساتھ شیئر کرلی۔ثانیہ مرزا آج اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اتفاقاََ ان کی والدہ نسیمہ مرزا کی سالگرہ بھی آج ہی کے دن آتی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی سالگرہ کے دن فوٹو اینڈ…
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد
معروف پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شعیب ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے…
سابق SHO، جعلی میجر کیخلاف مخبر کے اغوا و قتل کا مقدمہ CTD تھانے میں درج
کسٹمز انٹیلی جنس کو 7 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرانے والے مخبر کے اغواء اور قتل میں ملوث سابق ایس ایچ او اور جعلی میجر کے خلاف انسداد دہشت گردی تھانے میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اغوا اور قتل کے مقدمات میں ہارون…
خاتون نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیب کچلنے کا ریکارڈ بنادیا
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب سےاکثر ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جن میں لوگوں کو مختلف ریکارڈ بناتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔اب اس انسٹاگرام اکاؤنٹ نے لنسی لنڈبرگ نامی ایک ریکارڈ ہولڈر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں…
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کے ایوارڈ پر ردّعمل
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بھی ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کے ایوارڈ پر اپنا ردّعمل دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اختتام پذیر ہوگیا جس کا ٹائٹل آسٹریلیا نے اپنے نام کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آسٹریلوی…
رانا شمیم، انصار عباسی قائمہ کمیٹی اجلاس میں طلب
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میاں جاوید لطیف نے انصار عباسی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج رانا شمیم اور ایڈیٹر دی نیوز اور ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی کو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔چیئرمین میاں جاوید لطیف کی…
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ…
رانا شمیم کے انکشافات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ سابق چیف جج رانا شمیم نے بغیرکسی دباؤ کے حلفیہ بیان جاری کیا ہے، نوازشریف کونااہل کرکے سیاست سے علیحدہ کردیا گیا، ثاقب نثار،رانا شمیم سمیت تین افراد کو حقیقت کا علم…
شارع فیصل پر کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں شارع فیصل نرسری کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ایس پی جمشید ٹاؤن فاروق بجرانی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 3 سے 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔فاروق بجرانی کا…
سابق چیف جج گلگت بلتستان کےانکشافات، آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ
سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سابق چیف جج گلگت بلتستان کے سنسنی خیز انکشافات پر چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم…
فرائیڈ فش سینڈوچ اور فائر کریکر چکن سینڈوچ بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=99XgBTiPNHY
بریکنگ نیوز: تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تجویز بھیج دی گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1dXfVCHu-gI