دنیا میں تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھ سکتی ہے، وزارت خزانہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھ سکتی ہے، وزارت خزانہ نے خبردار کردیا ۔وزارت خزانہ نے کہا کہ ڈالر کے ریٹ اور موسمیاتی عوامل کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصد رہی۔حکومت نے عالمی مارکیٹ میں…
سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری اس میچ میں آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بولنگ کی دعوت دی تھی۔ آسٹریلیا کی…
جاپان میں پانچ لاکھ پاؤنڈ کی اڑنے والی موٹر سائیکل کی نقاب کشائی
جاپان میں پانچ لاکھ پاؤنڈ کے اڑنے والے موٹر سائیکل کی نقاب کشائی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہA.L.I. Technologies،تصویر کا کیپشنجاپان میں آپ اس جدید ترین موٹر سائیکل کے لیے آرڈر بُک کر سکتے ہیںایک نئی جاپانی کمپنی کو امید ہے کہ وہ کاروں کے شوقین…
علی النمر: سعودی عرب میں سزائے موت کے منتظر نوجوان کی جیل سے رہائی
علی النمر: سعودی عرب میں سزائے موت کے منتظر نوجوان کی جیل سے رہائیایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJa'afar B Al Nemer،تصویر کا کیپشنعلی النمر کے خاندان نے ان کی جیل سے رہائی کے بعد یہ تصویر جاری کی ہےسعودی عرب کے حکام نے ایک نوجوان علی النمر کو…
تحریکِ لبیک لانگ مارچ: کالعدم مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک کے کارکنوں کے خلاف پولیس پر تشدد اور لوٹ مار…
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…
دوبارہ چلائیں | افغان ٹیم کا خطرہ: بابر اعظم کا پاکستان چیلنج کا مقابلہ کرے گا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tAJdHjpY51c
ڈان نیوز خصوصی | کیا ٹی ایل پی کا احتجاج پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑا خطرہ ہے؟ | فہد حسین کا تجزیہ
https://www.youtube.com/watch?v=zWJlZE_IJSg
تحریک لبیک لانگ مارچ: جہلم کے قریب پولیس اور کنٹینرز تعینات – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Hr3AVA35Gp0
#سیربین: کیا آپ کو #اپنی #نوکری چھوڑ کر #اسٹارٹ اپ شروع کرنا چاہیے؟
https://www.youtube.com/watch?v=6VYEFOm1il8
کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال پر اجلاس طلب
کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3550 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 550 روپے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…
میری لندن میں کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری لندن میں کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ملتان میں نشتر اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کوئی سیاسی منظر نامہ تبدیل نہیں ہورہا، جنوبی پنجاب صوبہ خطے…
حارث کی ڈیتھ اوورز میں شاندار بولنگ نے سب کی توجہ حاصل کرلی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں حارث رؤف نے دو میچز میں اننگز کے اختتامی اوورز کے دوران اپنی بولنگ سے سب کی توجہ حاصل کرلی، اننگ کے ایک ایسے موقع پر جب بولرز کی پٹائی معمول کی بات ہے، حارث کی گیند پر صرف ایک باؤنڈری لگی۔ٹی…
راولپنڈی: کمسن بچوں کی ضمانت 50 ہزار روپے میں منظور
راولپنڈی میں کمسن بچوں کی لڑائی کے مقدمے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسعود اختر کیانی نے کمسن بچوں کی ضمانت منظور کر لی، مقدمے میں نامزد چاروں کمسن بچوں کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔ مقدمے میں ابراہیم،…
بچوں، بچیوں کے نکاح کےلیے عمر کی حد مقرر کرنا غیراسلامی نہیں ہے، فیڈرل شریعت کورٹ
وفاقی شریعت کورٹ کا کہنا ہے کہ بچوں، بچیوں کے نکاح کے لیے عمر کی حد مقررکرنا غیراسلامی نہیں ہے۔ فیڈرل شریعت کورٹ کا کہنا ہے کہ اسلامی ریاست میں بچیوں کے نکاح کے لیے عمر کی حد کا تعین کرنا اسلام کےخلاف نہیں ہے۔ بچوں، بچیوں کے نکاح کی عمر…
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ موخر
انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل کے کیس کا فیصلہ موخر کردیا، عدالت نے آج پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ سنانا تھا۔تفصیلات کے مطابق فیصلے کو موخر کرنے کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ استغاثہ…
عبدالقدوس بزنجو کے سوا کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے
عبدالقدوس بزنجو کے بلامقابلہ وزیراعلیٰ بننے کا امکان بڑھ گیا، مقررہ وقت تک کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے باضابطہ انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کل ہوگا، عبدالقدوس بزنجو کو 33 اراکین کی اکثریت ثابت کرنا…
ایف آئی اے کا کالعدم ٹی ایل پی کا سوشل میڈیا چلانے والوں کیخلاف آپریشن
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم ٹی ایل پی کا سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف آپریشن شروع کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، اسلام آباد اور…
شعیب اختر، اینکر تنازعہ: ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش
سرکاری ٹی وی پر کرکٹ لیجنڈ شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعہ کے معاملے پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے فوری طور پر اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی…
شعیب کے ساتھ تنازع، ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کردیا گیا
سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی پر آن ایئر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تنازع کے بعد ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کردیا گیا۔خیال رہے کہ پی ٹی وی کے اسپورٹس شو ’گیم آن ہے‘ میں منگل کی رات، پاکستان کے نیوزی لینڈ سے میچ کے بعد ایک ناخوشگوار…