جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی ایوارڈز 2021 کیلئے نامزدگیوں کی فہرست جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ 21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن…

ثانیہ مرزا ’سیلر‘ بن گئیں

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں سمندری سفر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر…

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر میمز کا طوفان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر اُن کے چاہنے والوں نے انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے میمز کا سہارا بھی لیا۔سوشل میڈیا پر میمز شیئر کرتے ہوئے محمد حفیظ کو منی ہیسٹ کے پروفیسر…

ماضی میں جنہیں کراچی کی حکمرانی ملی انہوں نے اس کا سودا کیا: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماضی میں جن لوگوں کو اس شہر کی حکمرانی ملی انہوں نے اس کا سودا کیا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر دیے گئے دھرنے کے پانچویں روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی…

کیا شاہین شاہ آفریدی PSL میں بیٹنگ کریں گے؟

لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے نوجوان کپتان پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں آل راؤنڈر کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں…

قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے اور کوئی نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے اور کوئی ہتھیار نہیں ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ عدالت اور…

سندھ: کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز

سندھ بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز ہوگیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کے بڑے سینٹرز میں بوسٹر ڈوز لگایا جارہا ہے، جس میں ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال،…

رمیز راجا کی PSL7 کے حوالے سے کراچی میں اہم میٹنگ

پی ایس ایل 7 کے حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کی کراچی میں اہم میٹنگ ہوئی۔رمیز راجا کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایس ایل 7 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے…

رواں مالی سال کے ماہ دسمبر کی برآمدات میں اضافہ ہوا، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ماہ دسمبر میں برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔عبدالرزاق داؤد کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مچھلی اور متعلقہ مصنوعات، پلاسٹک، سیمنٹ، کاٹن فیبرک اور چاول کی…

پی سی بی ایوارڈز: ’میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر‘ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایوارڈز 2021 کے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پی سی بی نے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے  فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ کو نامزد کیا ہے۔…