وزراء امن و امان پر متضاد بیان دے رہے ہیں، شہباز شریف
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزراء امن و امان کی صورتِ حال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کہتے ہیں وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے سے لاعلم ہیں، ملک میں افرا…
ٹی 20 ورلڈکپ، آج پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا
پاکستانی کرکٹ شائقین کو قومی ٹیم کی ایک اور جیت کا انتظار ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع…
شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔شعیب اختر کے معاملے پر غور کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ڈھائی روپے مہنگی
مہنگائی کے ستائے عوام پر 39 ارب روپے سے زیادہ کا ایک اور بڑا جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی گئی۔نیپرا نے کہا ہے کہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ڈھائی روپے مہنگی ہوگی۔نیپرا حکام کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر…
وزیراعلیٰ کا انتخاب، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب
بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل انتیس اکتوبر کی صبح طلب کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ اعلیٰ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو نے پی…
کالعدم ٹی ایل پی کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس تنظیم نے تشدد کا راستہ اپنایا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شواہد…
کراچی میں نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم
کراچی میں نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت خالی کرنے کی مہلت ختم ہوگئی ہے، مکینوں کی جانب سے عمارت سے سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے عمارت گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔واضح رہے کہ سپریم…
نیوز وائز | ٹی ایل پی سے نمٹنے کے دوران حکومت کنفیوز کیوں ہے؟ | نعمان نیاز آف ایئر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=R2azs0Z0PY0
ZaraHatKay | وزیر اعظم نے TLP کے ساتھ کبھی بھی مذاکرات نہ کرنے کا عہد کیا | انسداد فسادات پولیس کہاں…
https://www.youtube.com/watch?v=dQl-TwyqG1I
برطانوی شہری کا شادی کی پیشکش کا منفرد انداز
ایک برطانوی شہری نے مچھلی کے شکار کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔ جوناتھن سوئفٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک بڑے ہی دلچسپ موقع کا انتظار کیا اور یہ موقع اس وقت میسر آیا جب اپنی گرل فرینڈ بروک کے…
کالعدم تنظیم پر پابندی سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کالعدم تنظیم پر پابندی میں کردار ادا کرنے سے متعلق وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کالعدم جماعت پر پابندی لگانے میں کردار ادا نہیں کررہا۔ای سی…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ملک مہنگائی کی لپیٹ میں حل کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IUdLM5WVt20
فواد چوہدری نے فیصل واوڈا کے بیان کی تردید کردی
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے فیصل واوڈا کے بیان کی تردید کردی۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ جو معاہدہ ہوا، وہ وزیر اعظم کے علم میں تھا اور ان کی منظوری سے ہوا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل…
غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس کوشہید کرنےوالے مجرموں کو اداروں کےحوالےکیے جانے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔جیونیوز…
12 سال سے زائد کے تمام طلبہ کی ویکسینیشن کی ہدایت
12سال سے زائد عمر کے تمام طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کے اقدامات کیے جائیں، محکمہ داخلہ سندھ نے صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم 12 سال سے زائد عمر کے تمام طلباء کی کورونا ویکسینیشن کے لیے…
کالعدم تحریک لبیک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد، پیمرا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔اعلامیے کے مطابق پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کالعدم تحریک لبیک کی کوریج سے روک دیا، ایف ایم ریڈیو اور کیبل آپریٹرز، آئی پی ٹی وی…
کراچی میں 21 فیصد بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں، ماہرین
کراچی میں تقریباً 21 فیصد بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر ہو رہی ہے، پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے لئے کراچی میں یکم نومبر سے 5 نومبر تک مہم کے دوران 42 لاکھ بچوں کو دوا دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار…
انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر کو بھی پی ٹی وی سے آف ایئر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کے ساتھ سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر بنی تحقیقاتی کمیٹی نے انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور نعمان نیاز کو آف آئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر اور…
عسکری قیادت نے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ
آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس کی ملاقات میں کیا گیا۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں دفاع…
پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے آف ایئر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں۔شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے 22…